الف عین 
محمّد احسن سمیع :راحل: 
محمد عبدالرؤوف 
کرب و آلام  کی عمارت ہے
یہ محبت بڑی اذیت ہے
ہاں یہ سچ ہے کہ میں ہوں صحرا نورد
قیس و فرہاد سے جو نسبت ہے
مسکراہٹ ،خلوص ،دردِ جگر
بس یہی میرے پاس دولت ہے
دکھ،اداسی،ملال،رنج و الم
اور غربت ہماری قسمت ہے
چاند، سورج، گلاب ہی کی نہیں
بس مجھے آپ کی...