لیکن آپ کے شعر کے متن سے یہ بات ظاہر نہیں ہو رہی جو آپ تفہیم کی غرض سے نثر میں بیان کر رہے ہیں۔
اور جو عظیم بھائی فرما رہے ہیں۔ اگر اس مصرع سے یہی مراد لی جائے تو دوسرے مصرع سے میرے خیال میں مناسبت پیدا نہیں ہوتی۔
جب ایک ہی کتاب کے صفحات ہیں تو کیسے ممکن ہے کہ ایک ورق تو قدامتوں کا امین ہو...