نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین سے پوچھنا پڑے گا یہ ٹَن ٹَن ٹَن ہے یا ٹُن ٹُن ٹُن
  2. محمد عبدالرؤوف

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    بہت اچھے، یہ پنجابی ہے ویسے۔۔🙂
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیری میری پر آ گئیں؟؟؟ سب کی محفل ہے بھئی، کسی ایک کی تو نہیں ہے۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ارے خواہ مخواہ مبارکبادی پر حق جتا رہی ہو۔۔۔۔ محنت کرے کوئی اور انعام پاؤ تم، اچھی دھاندلی ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ واہ بھئی بہت خوب۔۔۔۔ گل یاسمین کو ٹیگ کرنے پر ہم شکیل بھائی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🙂
  6. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    دوسرے دوستوں کی طرف سے تاخیر ہو رہی ہو تو آپ ہی جواب دے دیا کریں۔ کھیل تو چلتا رہے نا!!!
  7. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    نہیں تو۔۔۔۔ بتائے گئے اشارے تو اس شخصیت پر پورے نہیں اترتے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    سیما علی ، گُلِ یاسمیں ، علی وقار ، سید عمران ، قمر رضوان قمر
  9. محمد عبدالرؤوف

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    کبھی کبھار میری نیند معمول سے ہٹ جاتی ہے پھر نیند کے نہ آنے سے بے چینی بڑھتی جاتی ہے۔ اُس وقت مجھے اپنے معمولات میں کچھ تبدیلی کرنے سے ہی نیند آتی ہے۔ رات بھی یہی کچھ میرے ساتھ چل رہا تھا۔ 🙂
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    بھائیو، بہنو وقت بہت زیادہ ہو گیا ہے، اب اجازت۔۔۔ فی امان اللّٰه
  11. محمد عبدالرؤوف

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    ایسے کام کرنے سے آپ بھی یعنی سیما بھی نہیں روک سکتی۔۔۔۔ اپنے ملک کے علاوہ بھی ان لوگوں کا کام ہوتے ہیں۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    اور آپ کون سے شعبے سے ہیں؟
  13. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    اچھا یہ بتائیں کہ ابھی تک یہ یونیفارم پنجاب میں استعمال ہو رہی ہے کیا ؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    غزل ::کبھی کبھی وہ حال ہمارا یاد تمھاری کرتی ہے ::

    میرے من میں ایسا کچھ نہیں، مجھے یہ غزل تو اچھی لگی۔ ارشد رشید صاحب کا کہنا تھا کہ چیری کا فارسی میں مطلب لونڈی بھی ہے۔ لیکن ایسا کون شریف آدمی ہے جو "چیری کے پیڑ" پڑھ کر بھی اس چیری کا مطلب لونڈی لے گا۔ لیکن ایک دو باتیں واضح کر دیں ۔ کیا یہاں "تو" کی بجائے "وہ" نہیں آنا چاہیے۔ دوسرا مصرع...
  15. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    اب آپ بھی ہمت دکھائیں۔ اور علی وقار صاحب، آپ بھی۔۔۔۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    داڑھی مونچھ کا نام نشان نہیں اور اوپر سے سر بھی ڈھانپا ہوا ہے۔ یقیناً یہ بالوں کی سفیدی چھپانے کے حربے ہوں گے۔
Top