عمران بھائی، بڑی ردیف میں مارجن بہت کم رہ جاتا ہے۔ اور اوپر سے آپ کا قافیہ بھی تنگ ہے۔ میں نے کچھ کوشش تو کی ہے کہ آپ کی بات بھی نہ بدلے اور کام بھی چل جائے، دیکھیے اگر قابلِ قبول ہو۔
سُکوں جو چاہو، پڑھو لا الہ الا اللّٰہ
یہ ورد کرتے رہو لا الہ الا اللّٰہ
(یہاں "ذکر" کی جگہ "ورد" اس لیے لایا...