اچھا دیکھیے میں ذرا دور کی کوڑی لانے لگا ہوں 😜
یہ تصویر میں دکھائی دینے والا شخص دراصل محبت کا دشمن ہے۔ آپ یقیناً حیران ہوں گے کہ" ہائیں!! یہ کیا بھئی، یہ تو کوئی پرعزم اور جفا کش انسان دکھایا گیا ہے۔ اور تم کہہ رہے ہو کہ محبت کا دشمن ہے"
دراصل بات یہ ہے کہ یہ فرہاد کے مخالف گروپ میں سے تھا۔...