میرے ایک کزن کا کسی وجہ سے ہسپتال جانا ہوا۔ وہاں کوئی بھکاری اُس کے  پیچھے پڑ گیا۔ پہلے تو وہ اُس کی طرف دھیان دیئے بغیر آگے کو چل دیا لیکن جب دیکھا کہ وہ  جان چھوڑنے کو تیار نہیں تو اُس نے بھکاری سے کی طرف مڑ کر کہا بابا معاف بھی کر دو۔۔۔ 
آگے سے بھکاری نے بھی ترکی بہ ترکی جواب دیا۔ "ونج اوے...