نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اب انتظار کیجیے۔۔۔ابھی ڈارون کے حمایتی آ رہے ہوں گے۔۔ 🙂🙂
  2. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    ہاں یہ ٹھیک ہے۔۔۔ وہ تو بس پرانی ہو جانے والی چیزوں کو ہی ظالمانہ انداز میں برتا جاتا ہے۔ 😄
  3. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اب آپ ہمارا سافٹویئر اپڈیٹ کرا کر ہی جان چھوڑیں گے ۔۔۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    مگر اس معاملے میں استثنا ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    میں نے شروع والی آواز کا کہا ہے، جو کہ مدھر ہو گی۔ 🙂
  6. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    اُن مہمانوں میں شامل کرنا پڑے گا جو بَلائے جان ہوتے ہیں۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    جی ہاں۔ محمد علی باکسر جواب درست ہے۔ جو کہ امریکی تھے، وفات 2016 میں ہوئی۔ شہد کی مکھی (لیکن یہ سوال کا اشارہ آپ کے واقعے کی نسبت سے درست نہیں، بلکہ) ایک قول کی طرف اشارہ ہے جو محمد علی کے لیے بولا جاتا تھا۔ “Float like a butterfly, sting like a bee"
  8. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    یہ اشارے دیئے گئے تھے عمران بھائی، اشارے کا مطلب کسی چیز کی جامع مانع تعریف نہیں ہوتی محض راستہ سجھانا ہوتا ہے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    آپ کے سوال پر بھی ہم غور فرماتے ہیں۔پہلے آپ پوچھے گئے سوال کو تو حل کریں۔۔۔🙂
  10. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    آپ کیا سمجھ رہے تھے کہ میں وفات کا دن ، جگہ اور تدفین کی کہانی بھی سناتا 🙂
  11. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    یہ پاکستان کی حالیہ کیفیت ہے۔ ہمارے "مخلص" حکمران ملک کی سہولت کے لیے اسے گاڑی بنانے چلے ہیں۔ ابھی جو آئی ایم ایف سے قرضہ ملا ہے۔ اُس سے ایک عدد سیٹ خریدی گئی۔ اب بس دیکھتے رہیے کہ کب تک یہ سائیکل سے گاڑی بنتی ہے۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    نہیں بھائی، اچھا ایک اور اشارہ بھی دے دوں۔ 2016، پوچھی گئی شخصیت کی موت کا سال ہے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    ایک شخصیت: چند اشارے 1: امریکی 2: 2016 3: شہد کی مکھی
  14. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    یہی تو ٹوئسٹ ہے گیم کا۔۔۔ اچھا لیں۔۔۔۔یہ ہجری صدی ہے۔۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    نہیں۔۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔۔۔🙂
  16. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    جی ہاں۔۔ ویسے ساتویں صدی کا اشارہ تو پہلے سے دے رکھا ہے۔
Top