میں بچپن میں نونہال پڑھتی تھی اور حکیم صاحب کی ڈائری بھی ایک چھپی تھی وہ پڑھتی تھی۔۔۔ مجھے بچپن میں ان سے ملنے کا اتنا شوق تھا کہ کیا بتاؤں پر انکی ڈیتھ ہوچکی تھی۔۔۔۔ :( ابھی کچھ مہینوں پہلے ہمدرد یونیورسٹی پر گئے تھے ایک کونفرنس میں تو حکیم صاحب کی قبر پر بھی جانے کا موقع ملا۔۔۔ :love::love...