شادی بہت اچھی چیز ہے کرنی بھی چائیے۔۔۔ لیکن لوگوں کے رویے دیکھ کر اور سہہ کر صاف سی بات ہے کہ میرا تو دل اٹھ چکا ہے شادی سے۔۔۔۔ پوری زندگی کسی بالکل ہی الگ انسان اور خاندان میں گزارنا بہت مشکل کام ہے۔۔۔۔ جب کہ آپکو دوسرے لوگوں کی سوچ اور مینٹیلیٹی کا کچھ نہیں پتہ ہو۔۔۔۔۔ ابھی میں جو چاہے وہ کرتی...