میرا خیال ہے کہ والدین کی پسند کی کرلینی چائیے اگر کرنی ہو تو ۔۔۔ لڑکے اور لڑکیاں خود پسند تو کرلیتے ہیں لیکن پھر کمنٹمنٹ پوری نہیں کرپاتے ۔۔۔ اپنی پسند کی شادی پر سب اکیلا چھوڑ دیتے ہیں کہ خود پسند کیا تھا لو اب بھگتو ۔۔۔ ہماری مرضی سے نہیں کی تو مشکلیں پیدا کرتے ہیں خود۔۔۔