نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    :-) :-)

    :-) :-)
  2. ملائکہ

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    دل کو تو تسلی ہوگی اور دوسروں کو غلط فہمی ۔۔۔ کوئی امید کا رستہ بھی بند کردو تم تو۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  3. ملائکہ

    بھئی میں تو کام کررہی ہوں فارغ نہیں ہوں بالکل بھی۔۔۔

    بھئی میں تو کام کررہی ہوں فارغ نہیں ہوں بالکل بھی۔۔۔
  4. ملائکہ

    اوہ مطلب ہم سب سے فارغ ترین انسان ہیں :-) ہی ہی ہی ہی

    اوہ مطلب ہم سب سے فارغ ترین انسان ہیں :-) ہی ہی ہی ہی
  5. ملائکہ

    حقدار بدل جاتا ہے۔۔۔۔

    میں ایسی فضول بحث میں حصہ ہی لینا نہیں چاہتی مجھے ٹیگ کیا تھا تو میں نے اپنی رائے دی۔۔۔ کسی کو بری لگتی ہے تو لگے۔۔۔۔
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں تم کیسی ہو؟؟
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    عید مبارک
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے تو رونا آرہا ہے ۔۔۔ اتنی دیر سے اوپن آفس ڈاونلوڈ کرنے کی ناکام کوشش کررہی ہوں۔۔ کوئی مدد ہی کردے
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہممم اچھا میں ہی ایک فارغ ہوں جو ابھی محفل میں ہوں:rollingonthefloor:
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ہوں
  11. ملائکہ

    جوان بیٹا برائے فروخت۔۔۔۔

    آپکو لگتا ہے کہ یہ مذاق ہے ۔۔۔۔۔ ایسی بہت سی فیملیز ہوتی ہیں حقیقت میں ۔۔۔۔
  12. ملائکہ

    جوان بیٹا برائے فروخت۔۔۔۔

    ایک تلخ حقیقت کا اظہار ہے یہ۔۔۔۔۔۔
  13. ملائکہ

    جوان بیٹا برائے فروخت۔۔۔۔

    اچھاااااا واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. ملائکہ

    حقدار بدل جاتا ہے۔۔۔۔

    آپ حدیث کا حوالہ دے دیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔۔۔
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہے تو لیکن میں آج مہندی نہیں لگوؤں گی۔۔۔
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ابھی میڑو سے آئی ہوں چیزیں وغیرہ خرید کے۔۔۔ اب کچن میں جارہی ہوں کام کرنے ہیں بہت۔۔۔۔ بہت انجوائے کریں ۔۔۔ اللہ حافظ :)
  17. ملائکہ

    حقدار بدل جاتا ہے۔۔۔۔

    اسی لئے پھر میں کہتی ہوں جب کہ شادی کے بعد لڑکی پھنس جاتی ہے تو لوگ کراس مار دیتے ہیں مجھے :) شادی بری نہیں ہے پر ہمارے رویے برے ہیں ۔۔۔
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    پھر تو آپکو بڑا مزا آئے گا نا آج؟؟
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    آپکی طرف قربانی کا کیا سلسلہ ہوتا ہے؟؟؟
  20. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ویسے تو میں نے سوچا تھا کہ جب تک میری عید شروع نہیں ہوتی میں نے کسی کو عید مبارک نہیں کہنا لیکن چلیں آپکو کہہ دیتی ہوں عید مبارک :)
Top