خیر مجھے ایسا نہیں لگتا کیونکہ لڑکی کو ہم معاشرے میں ہم ہمیشہ مرد کے ساتھ کو لازمی بنا دیتے پھر بےشک مرد کیسا بھی ہو اور فیملی کیسی بھی ہے۔۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی کم پڑھی لکھی بھی ہے اور ظاہر ہے وہ باونڈ ہوتی ہے کہ جو سسرال اور شوہر فیصلہ کرے وہی کرے بےشک اسکی خواہشات جائز بھی ہوں۔۔۔ میری نظر میں...