دراصل اوزان کا جاننا شاعری کی بنیاد ہے۔ اور آپ کو علم ہے کسی بھی چیز کی شناخت کے لیے اس کی بنیاد پڑنا لازمی ہے۔ اگر کلام میں اوزان موجود نہ ہوں اسے الفاظ کا ایک ڈھیر تو کہہ سکتے ہیں شاعری نہیں۔ حالانکہ شاعری منظوم کلام سے بہت آگے کی بات ہے پھر بھی وزن سے کلام شاعری کی سی چال ڈھال ضرور اختیار کر...