خورشید بھائی آپ مغالطے کا شکار ہو رہے ہیں۔ آپ معنی "بات بننا" کے بتا رہے ہیں اور ذکر "باتیں بننا یا بنانا" کی کر رہے ہیں۔ اب ذرا لغت میں جا کر "باتیں بننا یا بنانا" کے معنی دیکھیے۔
بہت شکریہ آپا، سلامت رہیں۔
اللّٰہ پاک ہر مسلمان کو نبی کریم صلی اللّٰه علیہ و سلم، اہلِ بیتِ اور اصحابِ رسول صلی اللّٰه علیہ وسلم سے پکی سچی محبت اور عقیدت عطاء فرمائے، آمین