یہ جانکاہ خبر قلبِ نحیف و نزار کو مضطرب کیے جاتی ہے کہ آپ کے کام والی (یعنی گھریلو کام کاج میں آپ کا ہاتھ بٹانے والی) آپ کو داغِ مفارقت (یعنی کہ آپ کو فراق اور کسی اور وصال) دے گئی ہیں۔ اس کڑے وقت میں (جہاں آپ کی بیگم صاحبہ تو یقیناً آپ کا ہاتھ بٹانے والی نہیں) اللّٰہ پاک آپ کو صبر و...