دونوں طرح کے واقعات مل جائیں گے۔ میں نے تو بعضے ایک ایک شادی والے بھی دیکھے جو اپنی بیوی کو جانوروں سے بھی حقیر بنا کر رکھ دیتے ہیں۔
صرف بیوی ہی نہیں کسی کے بھی حقوق ادا کرنے کے لیے احساس شرط ہے۔
دوسری شادی کے لیے صرف احساس ہی کافی نہیں بلکہ آدمی کو حد درجہ منصف رہنا پڑتا ہے۔ کسی طرف بھی جھکاؤ...