نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    بہت شکریہ بہن، سلامت رہیں۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اچھا، امین بھائی فارغ البال ہیں۔😜
  3. محمد عبدالرؤوف

    جگر نظم "یاد"

    آئی جب اُن کی یاد تو آتی چلی گئی ہر نقشِ ما سوا کو مٹاتی چلی گئی ہر منظرِ جمال دکھاتی چلی گئی جیسے اُنہیں کو سامنے لاتی چلی گئی ہر واقعہ قریب تر آتا چلا گیا ہر شے حسین تر نظر آتی چلی گئی ویرانۂ حیات کے ایک ایک گوشہ میں جوگن کوئی ستار بجاتی چلی گئی دل پھنک رہا تھا آتشِ ضبطِ فراق سے...
  4. محمد عبدالرؤوف

    غزل : وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا - قادر صبا حیدر آباد

    انیلہ صاحبہ، سب سے پہلے اس لنک پر تشریف لا کر اپنا تعارف عطا فرمائیں تاکہ محفل کے شرکاء آپ کو باقاعدہ خوش آمدید کہیں۔ جو کہ ہماری اس محفل کی خوبصورت ثقافت ہے۔ https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/
  5. محمد عبدالرؤوف

    غزل : وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا - قادر صبا حیدر آباد

    سب سے پہلے تو خوش آمدید انیلہ صاحبہ۔ اور یہ فرمائیے کہ یہ کیا ماجرا ہے۔ قادر صاحب فرماتے ہیں کہ ان کا کلام اور آپ فرماتی ہیں کہ آپ کا۔۔۔ دوسری بات۔ ایڈمن صاحب کی اس معاملے میں نہ ہی کسی سے فرمائش ہوتی ہے نہ ہی کوئی ممانعت ۔۔ ہر کوئی اپنا کلام شئیر کرنے کے لیے بالکل آزاد ہے۔ آپ شوق سے نئی لڑی...
  6. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اللّٰہ پاک کرم فرمائے
  7. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّه
  8. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اس کی ہمسائی سے پوچھنا پڑے گا۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اب ہمیں کیا پتا بھوتوں کے ریتی رواجوں کا۔۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ایک تو بھوتنی سے شادی کرو اور سونے پہ سہاگا کہ گل باجی کی ہمسائیگی اختیار کرو۔۔۔۔۔ ایک کریلا دوسرا نیم چڑھا۔۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ان بھوتوں کی عالمی حکومت ہے جس کا دارالحکومت کوہ قاف پر ہے۔ وہاں سے جس کا ویزا آ جائے صرف اسی کو پرمٹ جاری ہوتا ہے۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہماری طرف سے جواب ہی سمجھیں 😎
  13. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ویسے بھی جسے بھتنی کا شوہر بننے کا شوق ہو وہ اپنی بیگم سے صرف اتنا کہے کہ میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں۔ 🤣🤣🤣🤣
  14. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    میں کوئی امیدوار نہیں۔ ایک ہی آدمی میدان میں موجود ہے وہی ونر، وہی لوزر اور ریفری بھی وہی خود ہے
  15. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آپ کو سپاؤز ویزا جاری کر دیا جائے گا تو یہ آپ کی بھول ہے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    نیگلیریا ، پاکستان میں تیزی سے بڑھتا ہوا مرض۔

    نیگلیریا ، پاکتسان میں تیزی سے بڑھتا ہوا مرض ہے۔ یہ انسان کے دماغ کو تیزی سے کھا جاتا ہے۔ نیچے دی گئی ویڈیو کو غور سے دیکھیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ نوٹ: ویڈیو میں بتائی گئی وضو سے متعلق احتیاط کے بارے میں علماء سے مشور کیجیے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    جب ہم نے سلام بھیجا ہی نہیں تو کاہے کو تم ڈاکیا بننے کی کوشش کر رہی ہو بھئی؟؟؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اور مراسلے تمہاری بھتنی لکھ رہی ہے؟
Top