اپنی طرف سے کوشش کرتا ہوں کہ اساتذہ کو تکلیف کم سے کم تکلیف دوں۔ یعنی خود حتی الامکان عرق ریزی کر کے ہی اصلاح کے لیے پیش کروں۔ کچھ چیزیں میرے مطالعے کی کمی کے باعث گرفت میں نہیں آتی جو اساتذہ کے وسیع مطالعہ اور مشقِ سخن کے سبب فوراً پکڑی جاتی ہیں۔
آپ کی توجہ، حوصلہ افزائی اور داد پر ایک مرتبہ...