اللہ کاملہ صحت عطافرمائے آمین ، سیدہ بہن میری جانب سے بابا جان کی خیرت معلوم کیجے گا۔ دعا کی درخواست ہے۔
ضرور سیدہ بہن میں آپ کی وشز پہنچا دی ہیں ۔ آمین ثم آمین ۔ جزاللہ
غزل
بازار کی گرمی کو حّدت نہیں گردانا
قیمت کو کسی شے کی قیمت نہیں گردانا
اعصاب سوالوں میں مصروف ہی ایسے تھے
فرصت کو کبھی ہم نے فرصت نہیں گردانا
نیلام کیا ہم نے حسّاس طبیعت کو
جب دل نے تمنا کو حسرت نہیں گردانا
دکھ ہجر کے کھولے ہیں بستر کی اذیّت نے
تکیے کو سرہانے کی خدمت نہیں گردانا...
گڑیا بس ڈاکٹروں کے پاس چکر لگانے میں لگے ہوئے ہیں آج کل ہم ،
آپ کی اپیا ( غزل ناز غزل ) اور بھانجی آمنہ بیمار ہیں ،۔۔ یہ لڑی دیکھیے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
سیدہ بہن مالک کا کرم ہے ۔۔۔
آپ کیسی ہیں بابا جان کیسے ہیں ۔؟
اجتماعی دعا کی درخواست برائے محفلین و متعلقین
لَا بَاسَ طہُورا انشا اللہ
کچھ صحتیابی کے بعد غزل ( غزل ناز غزل ) دوبارہ سے شدید بیمار ہے آج بھی ڈاکٹر سے وقت لیا ہے۔ خاندان میں بھی کئی افرادِ خانہ شدید بیمار ہیں ۔
ہماری بیٹی آمنہ یرقان کا شکار ہیں دو دن سے ڈاکٹر دوا دارو ٹیسٹ ، بچی کے لیے دوڑ...
حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی سے فون پر بات ہوئی شدید علیل ہیں ۔
آج ارادہ ہے عیادت کو جانے کا۔۔ اگر محمد امین سے بھی ابھی فون پر
بات ہوئی ہے ۔ چھ بجے تک اگر امین میاں فارغ ہوئے تو انہیں بھی لے جاؤں گا۔