اللہ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے گڑیا رانی ۔ جیتی رہو۔
منے آمنہ کا ایک ہفتہ کا کورس ہے ، اللہ بہتر کرے گا۔۔ انشا اللہ
غزل کا چیک اپ ہوگیا ہے دوائیں جاری ہیں آپ بہنوں کی دعا چاہیے ۔
میں نے کہہ دیا ہے گڑیا آپ کی اپیا کو ، ابھی وہ ہسپتال میں ہے ،
ایک عزیزہ داخل ہیں ہسپتال میں انہی کے ساتھ ہے۔۔