اللہ کا کرم ہے سعود بھائی ۔ دعا چاہیے آپ کی ۔
آپ سنائیں کیسے ہیں ہماری گڑیا کیسی ہے ؟
ہماری طرف سے بہت سا پیار کیجے گا۔
اور بھابھی صاحبہ کی خدمت میں دعاؤں اور آداب کا تحفہ
ہم بھی آئے ہوئے ہیں محفل میں
کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے !!!!!!!!!
السلام علیکم عزیزان بزم،
باباؤں، بے بیوں ، بہنوں اور بھائیوں کی خدمتِ اقدس میں ناچیز کی طرف سے ہدیہ سلام
یش میری شوئیٹ شی بہنا۔۔۔ تھینک یو۔۔۔:angel:
ارے یہ تمھاری آپی کہاں رہ گئی ؟؟:bee:
ابھی بلاتا ہوں ۔۔ غزل ل ل ل ل۔۔۔ ( غزل ناز غزل ):hurryup:
اچھا بھئ ہم تو گئے ۔ دفتر سے ۔۔ کسی ضروری کام سے جانا ہے ۔۔۔
واااؤوؤؤ ونڈر۔۔ غزل ۔۔۔ سپرب:blushing:
شکرہے تم نے یہاں بھی بالآخر نگاہ کی ۔قسم سے سوکھ کر کانٹا ہوگیا تھا میں ۔۔ ہی ہی ہی :angel:
گلاب کی گلاب کھل اٹھے ہیں ۔۔ بہت پیارا انعام ہے ، قسم سے دل باغ باغ ہوگیا۔۔۔:flower: