نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    جم جم آئیے گڑیا۔ جیتی رہیں ۔:angel:
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    جم جم آئیے گڑیا۔ جیتی رہیں ۔:angel:
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    :angel: کچھ خاص نہیں بہنا، بھئی ہم غریب غربا لوگ کیا لاسکتے ہیں ۔ :biggrin: :angel: یہ آپ کی آپی اور میری طرف ننھا سا حقیر سا نذرانہ ہے قبول کیجے ۔:angel:
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    انشا اللہ :angel:
  5. مغزل

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    شکریہ کی کیا بات قبلہ ، بہر کیف و حال بہ سرو چشم ، منّتوار ، بسیار ممنون ۔۔
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    ہم بھی آئے ہوئے ہیں محفل میں ۔۔۔۔ اس لیے ہم سلام کرتے ہیں ۔ السلام علیکم ، صبح بخیر دوستو بہنو بھائیو بزرگو بابیو
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاۃ جی مالک کا کرم ہے پیاری بہنو، آپ دونوں کیسی ہیں ؟ نن ن ن ن ن ن نہیں ں ں ں ۔۔۔ کوئی مارشل آرٹ نہیں سیکھنا مجھے ۔۔۔:angel: اماں یار پورے چچا جان ہو بھئی ۔۔ ایک مراسلے میں عرض کیا تھا کہ مجھے فوٹو شاپ سکھا دو ۔۔۔ بقول کی کیا بات۔۔۔ :battingeyelashes: تائی...
  8. مغزل

    تاسف نوید صادق صاحب کے بڑے بھائی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون، دلی رنج ہوا، مالک و مولیٰ مسعود بھائی کی مغفرت فرمائے ۔ اور نوید بھائ سمیت تمام اہلِ خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین (چونکہ میرا موبائل گر کر خراب ہوگیا تھا سو یہ مکتوب مجھے آج موصول ہوا، میں لڑی بنانے کے لیے آیا تو راجہ کا مراسلہ نظر آیا۔ )
  9. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    مشاعرے کی یاد دہانی کامراسلہ (دوم) صراحت: طرح مصرع : از : خدائے سَخُن محمدتقی المعروف میرتقی میر ’’ یہ دُھواں سا کہاں سے اُٹھتا ہے ‘‘ قوافی : جہاں ، مکاں وغیرہ ردیف : سے اُٹھتا ہے بتاریخ : 15جنوری دوہزاربارہ بروز اتوار حاشیہ: کلام چسپاں کرنے کی آخری تاریخ 12 جنوری دوہزار بارہ ہے ۔۔ دعوت نامہ ...
  10. مغزل

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    کوئی بتلاؤ ہم بتاویں کیا ، شانِ بیدل مراد گوہرِ یار ، کب نصیباں میں رنگ بھر دیوے ، کب اسیرِ خلیل و دیدہ ودل ، کب ہو پوری یہ آرزو اے دوست ، کب ملاقات ہو خدا معلوم قبلہ ِ جاں من کہ ہیچ مداں پہلے ہی اسیریابی کا شرف پاچکا ، اب کیا پابہ سلاسل کیجے گا۔ ؟؟ آپ زین امین سعود و یاسر ہر دو احباب کے محبت...
  11. مغزل

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    کمال است وارث بھائی ۔ بسی اسی اکّے پتے کی کمی تھی اور آپ نے حق ادا کردیا ۔ فرطِ جذبات سے آنکھیں بھیگ چلی ہیں ۔ سعود بھائی سدا سلامت شاد باد آباد کامران وارث بھائی سراپا سپاس ہوں کہ آپ نے معشوقِ پردہ زنگاری کو نقب کیا۔ سلامت بخیر
  12. مغزل

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    سعود بھائی کمال کی نگاہ پائی ہے ، احباب کے بارے میں جان کر جی خوش ہوگیا آپ کی نثر ونظم دونوں کا قائل ہوں۔ مجھ خاکسار پر آپ کی نگاہِ ملتفت نے مزید اسیر کردیا ہے ، سلامت باشید بخیر
  13. مغزل

    کلینڈر سال نو 2012

    چہ خوب چہ خوب۔۔ جزاک اللہ کفیل و قربان صاحب
  14. مغزل

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    آداب خلیل صاحب یہ عذر گزرا کہ آپ سے شرفِ نیاز ہی نہ حاصل ہو پایا اور مشاعرہ کے سلسلے میں مجھے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، ایک تو آپ کا عرفی حوالہ تبدیل ہوگیا ، دوم یہ کہ رسید پیش کرنے کے بعد حادثہ کی نذر ہوگیا تھا، سو لڑی بھی محو ہوگئی۔ آپ سے تعارف حاصل ہوا۔ حافظ سمیع اللہ بھائی سے ملاقات میں آپ...
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    فہیم کیسے ہو ؟ یار آپ سے کچھ کہا تھا کہ ہمیں بھی سکھا دو۔ مگر آپ تو پروں پر پانی بھی نہیں پڑنے دے رہے ۔۔۔:donttellanyone2:
  16. مغزل

    تعارف یہ مئو کی سر زمین یہ علم و عرفاں کا دیار

    محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید قبلہ ، امید ہے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔
  17. مغزل

    تعارف منصور آفاق صاحب کو اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید

    منصور آفاق صاحب اردو محفل صمیمِ قلب سے خوش آمدید ہمیں خوشی ہے کہ آپ ایسی ہستی ہماری بزم میں ہمیں میسر ہے امید ہے آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    شکریہ سعود بھائ، خوب کھائیے اور ہمیں بھی یاد رکھیے ۔:biggrin:
  19. مغزل

    تعارف محفل کے نئے مندرج رکن محمد معیز الدین صدیقی صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    محفل کے نئے مندرج رکن محمد معیز الدین صدیقی صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید ہم آپ سے التماس گزار ہیں کہ اپنے تعارف سے آگاہ کیجے ۔ کسی بھی نوع کی مدد درکار ہو تو بلا جھجھک حکم کیجے گا ۔ منجانب: محفلین و منتظمین
  20. مغزل

    تعارف محفل کی نئی مندرج رکن نسرین فاطمہ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    محفل کی نئی مندرج رکن نسرین فاطمہ بہن کو اردو محفل میں خوش آمدید نسرین فاطمہ بہن ہم آپ سے التماس گزار ہیں کہ اپنے تعارف سے آگاہ کیجے ۔ کسی بھی نوع کی مدد درکار ہو تو بلا جھجھک حکم کیجے گا ۔ منجانب: محفلین و منتظمین
Top