قبلہ ماشا اللہ پانچ مرتبہ یہ شرف حاصل ہوچکا ہے ۔ تین بار تو خود پولیس والے حضرات تھے۔ ایک بار تو محمد احمد بھی ہمارے ساتھ تھے جب ہم ایک پولیس والے کے ہاتھوں لٹ گئے تھے ۔۔
ہاں یہ موبائل۔۔۔ یہ تو اثاثہ ہے میرا ۔۔ ٹکے کی قیمت نہیں مادی طور پر مگر روحانی طور پر یہ بیش قیمت ہے ۔۔ یہ بھی جاتے جاتے رہ...