نتائج تلاش

  1. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    تبسم بٹیا کے لیے پہلا سبق: پیٹھ اونچی اونٹ کی اونچائی سے نہیں (30 مرتبہ لکھنا ہے)
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    وعلیکم السلام شہزادی ۔۔ جیتی رہو ۔۔بٹیا شاکر بھیا کو میرا سلام کہہ دیجیے ۔۔ اور کھانا وانا کھایا آپ نے ؟ یا نمو بٹیا کے ساتھ کپڑوں سے ہی کشتی کررہی ہیں ؟؟:biggrin:
  3. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    تو فیر میرا ناں کیوں کٹیا سکول وچوں ؟؟ :atwitsend: (تھینک یو گڑیا رانی ۔۔)
  4. مغزل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    آپ اپنی فرصت کا وقت عطا کیجے سرکار میں سر کے بل آتا ہوں ۔۔۔ مجھے تو خود اشتیاق ہے ۔۔۔سوچتا ہوں آپ کو سرپرائز دوں ۔۔۔:angel:
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    وعلیکم السلام اے مسیحا نفسا !! :biggrin:
  6. مغزل

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سلام ڈاکٹر ، دوا لے آئے ہوں گے ؟؟ آرام کا ارماں ہی رہا ہے مرے دل کو ہے دل کی دوا اور دوا داریِ دل اور ۔۔ (صنعتِ غیر منقوطہ میں فی البدیہ : :biggrin: )
  7. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یارب یہ طلسمِ شبِ مہتاب نہ ٹوٹے میں جاگ بھی جاؤں تو مرا خواب نہ ٹوٹے اعجاز رحمانی
  8. مغزل

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    سنتری جی ۔۔ میرا ناں محمد محمود الرشید مغل ہے ۔۔ تے شیدا رشید نوں کہتے ہیں ناں ؟؟ :biggrin: یعنی مینوں ہی حکم کیتا ہے ناں ؟؟؟؟؟؟ سب کو ؟؟ سرکار دَیا کیجے ۔۔ سب میں تو تسی بھی شامل ہیں ۔۔۔ :battingeyelashes: ہن اسی کیا کریں ؟؟ حکم منّیں یا ۔۔۔۔کَن لپڑیں ؟ :laugh:
  9. مغزل

    لفظ ڈھونڈیں

    جی شمشاد بھائی یو گوٹ اٹ۔۔:biggrin: اگلا لفظ پھر میں ہی دوں ؟؟؟ ک ر ش م ت ہ
  10. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    اری میری توبہ۔۔۔:laugh: مم م م ممم مممم ممم م م م میں ں ں ں ں ؟؟؟؟ :hypnotized: میں نے کب ستا یا ہے منی سی گڑیا۔۔ ؟؟ :heehee:
  11. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    تمغوں والے ماسٹر جی ۔۔ سکول ہے ناں تو بچوں میں نوک جھونک طول بھی پکڑ لیتی ہے ۔ معاف کردیں۔۔۔:biggrin: (میرا تو داخلہ ہی بند کردیا گیا ہے۔۔ یعنی ہمیشہ کی طرح میں فیل ہی ہوں گا)
  12. مغزل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    ٹھیک 49 منٹ قبل آج مجھے محمد خلیل الرحمٰن صاحب سے فون پر گفتگو کا شرف حاصل ہوا۔۔۔:angel: علیک سلیک دعائیں سمیٹنے کے بعد ملاقات کا بہانہ ڈھونڈ ہی لیا ہم نے ۔۔:biggrin: انشا اللہ جلد ملاقات بھی ہوگی ۔۔۔:angel: خوب نبھے گی انشا اللہ :angel:
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    بھئی آپ کی مس ٹھیک ہی تو کہتی ہیں ۔۔ اور ہیڈ مسٹریس (آپ کی اپّیا) نے تو ہمیں پہلے سے آرڈر دے رکھا ہے ۔۔ ہی ہی ہی ہی
  14. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    کیوں منع ہے گڑیا ؟؟
  15. مغزل

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    قلت حیلتی انت وسیلتی ادرکنی یارسول اللہ صل اللہ علیہ والہ واصحابہ و ازواجہ و اہل بیت وبارک وسلم
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    وعلیکم السلام ، خوش رہو بھیّاج ۔
  17. مغزل

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    جی گڑیا وہ کیا ہے کہ مجبوری کا نام شکریہ ہے ۔۔
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    جیتی رہیئے گڑیا رانی سدا سلامت شاد باد کامران رہیں
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    جی گڑیا مصروفیت مجبوری ہے اور جی نہ لگنا ضروری۔۔ اس دل کے دکھ عجیب مسیحا بھی ہیں عجیب۔۔ بو العجبی است
  20. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    میرا بھی داخلہ کیا جائے ۔۔ اسکول میں
Top