نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    ۶ ماہ کے اندر اندر اس آرڈیننس کو قانون سازی کی شکل دینی ہوگی وگرنہ یہ اپنے آپ ختم ہو جائے گا۔
  2. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    اس پیغام سے قبل ہی میں ایک معذرت کا پیغام پوسٹ کر چکا تھا۔ آپ کی تسلی کیلئے دوبارہ معذرت کر لیتا ہوں اگر اس سے معاملہ ٹھنڈا ہو سکتا ہے :)
  3. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    چلیں اگر ہم سب محفلین سے جانے انجانے میں کوئی ایسی بات ہو گئی ہے جس سے آپ دل دکھا تو سب کی طرف سے میں آپ سے معذرت کرتا ہوں۔ رمضان کے اس بابرکت مہینہ میں اللہ تعالی ہمارے گناہ معاف فرمائے۔ آمین
  4. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    اس سال ہونے والے ڈسکہ الیکشن میں مقابلہ اتنا سخت تھا کہ امید واروں نے گھر گھر جا کر ووٹ مانگے تھے اور ظاہر ہے اس کے بدلے مالی وعدے، فوائد بھی دیے ہوں گے۔
  5. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    اگر آپ نے اپنے ضمیر کے مطابق اپنی مرضی سے ووٹ دیا ہے تو بریانی والی تصویر پر پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں۔ وہ صرف ان کیلئے ہے جو ایک پلیٹ بریانی یا قیمے والے نان پر اپنا ووٹ بیچ دیتے ہیں۔
  6. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    ملک عوام نے خود ٹھیک کرنا ہے۔ لیڈر نے صرف راستہ دکھانا ہے۔ اگر عوام کو راستہ مشکل لگے گا تو وہ اگلے الیکشن میں لیڈر بدل لے گی لیکن خود تبدیل نہیں کرے گی۔
  7. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    عام پاکستانی کی دوڑ الیکشن والے دن قیمے والے نان تک ہوتی ہے بس
  8. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    عمران خان وہ واحد دیوتا ہے جو دوران اقتدار مانتا ہے کہ اس سے غلطیاں ہوئی ہیں۔ دوسری طرف ایسے فرشتے بھی ہیں جو تین تین باریاں لے کر بھی اپنی غلطیوں کا سارا الزام فوج پر لگا دیتے ہیں ہاں مجھ سے بڑی غلطیاں ہوئیں، عمران خان کا اعتراف
  9. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    زیادہ تر بیرون ملک مقیم پاکستانی عمران خان کے حامی اسلئے ہیں کہ ان کا ایکسپوژر زیادہ ہے۔ وہ ترقی یافتہ دنیا کے نظام مملکت دیکھ چکے ہیں اور جانتے ہیں کہ عمران خان جو کچھ کہہ رہا ہے، کر رہا ہے یا کرنا چاہ رہا ہے وہ طویل مدت کیلئے ملک و قوم کے فائدہ میں ہے۔ دوسرا یہ پہلا لیڈر ہے جس نے اوورسیز...
  10. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    عمران خان کی غلطیوں میں سے سب سے بڑی غلطی ایک سوئی ہوئی قوم کو جگانا ہے۔ جیسے خواب دیکھتے بچے کو زور زبردستی جگانے پر وہ کاٹنے کو آتا ہے۔ یہی کچھ عمران خان کیخلاف پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا پچھلے تین سال سے مسلسل کر رہا ہے۔ اگر عمران کی کہیں واقعی کوئی حمایت ہے تو وہ سوشل میڈیا یا بیرون ملک مقیم...
  11. جاسم محمد

    وزیراعظم روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے

    ۲۲ بار آئی ایم ایف سے بھیک مانگتے ہوئے شرم آئی؟ ہر سال عالمی مالیاتی اداروں سے دس ارب ڈالر کا قرض لیتے ہوئے شرم آتی ہے؟ پاکستانیوں کی تو شرم و حیا بھی سلیکٹڈ ہے۔
  12. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا Published On 08 May,2021 04:28 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت الیکشن (دوسرا ترمیمی)...
  13. جاسم محمد

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    جیسے جو چیز منگوائی وہ اس کوالٹی کی نہیں تھی جیسا کہ اشتہار میں دکھایا گیا تھا
  14. جاسم محمد

    والدین کو گھر سے نکالنا قابل سزا جرم، صدارتی آرڈیننس جاری

    hasrat آپ اولڈ ہوم میں ہیں جو ہنس رہے ہیں؟
  15. جاسم محمد

    وزیراعظم روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے

    وزیراعظم روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے Published On 08 May,2021 05:43 pm مدینہ منورہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان روضہ رسول ؐ پر حاضری دینے کے لیے مدینہ منورہ پہنچ گئے، خاتون اوّل بھی ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے کے لیے...
  16. جاسم محمد

    والدین کو گھر سے نکالنا قابل سزا جرم، صدارتی آرڈیننس جاری

    والدین کو گھر سے نکالنا قابل سزا جرم، صدارتی آرڈیننس جاری ویب ڈیسک ہفتہ 8 مئ 2021 اس آرڈیننس کے تحت والدین بغیر کسی قانونی کارروائی کے نافرمان بچوں کو گھر سے نکالنے میں بااختیار ہوں گے۔(فوٹو:فائل) اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت تحفظ والدین آرڈی ننس 2021ء...
Top