نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    یہ ملک ہے ٹشو پیپر نہیں

    سالانہ ۶ ارب روپے صرف اورینج ٹرین کی لاگت کا ۲۰۳۶ تک دینا ہے۔ اس پر ملنی والی سبسڈی اور دیگر اخراجات (بجلی کا بل، ملازمین کی تنخواہیں، مینٹیننس) الگ ہیں لاہور اورنج لائن ٹرین: ’یہ سفید ہاتھی اب پالنا تو پڑے گا‘ اورنج لائن ٹرین کی لاگت 3کھرب تک پہنچ گئی، یومیہ 3کروڑ کا نقصان کم مسافر ،خرچہ...
  2. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    پہلے ان چھنکنوں کا بتائیں کیا کرنا ہے؟ گھبرانا نہیں ہے کسی کو این آر او نہیں دوں گا مجھے کوئی بلیک میل نہیں کر سکتا سکون تو قبر میں ہے سپیڈ کی لائٹ سمندر میں گیس لیک کر گئی جرمنی و جاپان کی سرحد مغرب کو سب سے زیادہ میں جانتا ہوں
  3. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    خان صاحب قوم کیلئے خود بہت بڑا تحفہ ہیں :)
  4. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    یہی میرا اوّل دن سے موقف رہا ہے۔ ۱۹۵۳ کے اینٹی قادیانی فسادات کے بعد لگنے والے مقامی مارشل لا پر ملا-ملٹری اتحاد نے جنم لیا جو آج تک قائم و دائم ہے۔
  5. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    یہ عدالتیں کونسے آئین و قانون پر چل رہی ہیں جو ملک کے دیگر ادارے و محکمہ آئین و قانون کے اندر رہتے ہوئے کام کریں؟
  6. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    سول اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اوّل دن سے چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ ادھر ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے غیر آئینی مارشل لا لگایا اور ادھر عدلیہ نے نظریہ ضرورت کے تحت اسے بحال کر دیا۔ ادھر سول اسٹیبلشمنٹ نے غیر آئینی طور پر حکومت بر طرف کی اور ادھر فوجی اسٹیبلشمنٹ نے اس کی حمایت کر دی۔
  7. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    بھٹو ایوب خان کا تحفہ مشرقی پاکستان یحیی کا تحفہ نواز شریف ضیا الحق کا تحفہ این آر او مشرف کا تحفہ حالیہ نظام سقہ باجوہ کا تحفہ
  8. جاسم محمد

    یہ ملک ہے ٹشو پیپر نہیں

    یہ سب مسائل تب ختم ہوں گے جب اداروں اور محکموں میں بھرتیاں سفارش، سیاسی، خاندانی و پیشہ روانہ وابستگی کی بجائے میرٹ پر شروع ہوں گی۔ ہر دوسرا ریٹائرڈ فوجی افسر سفیر بنا دیا جاتا ہے، واپڈا، سپارکو، پی آئی اے ہر جگہ یہی عسکری مافیا سربراہ بن کر بیٹھا ہوا ہے۔ اور جب یہ نہیں ہوتا تو ان کی جگہ سویلین...
  9. جاسم محمد

    یہ ملک ہے ٹشو پیپر نہیں

    پوری دنیا سنگاپور، لندن، نیو یارک نہیں ہے۔ پنجاب حکومت مشکل مالی حالات میں اورنج لائن ٹرین کا قرض واپسی کریگی اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ پر پنجاب سالانہ 6 ارب 28 کروڑ روپے قرض پر سود ادا کرے گا۔
  10. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    نظام سقہ میں ججز کو بھی انصاف نہیں مل رہا۔ عام آدمی تو پھر عام آدمی ہے۔
  11. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    پاکستان کا نظام انصاف ایک مذاق کے سوا اور کچھ نہیں ہے
  12. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری Published On 07 May,2021 04:55 pm لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے پاکستان مسلم لیگ ن کی صدر میاں محمد شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ...
Top