نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ مکہ و مدینہ

    وزیر اعظم اور اہلیہ کا ایک ساتھ طواف کعبہ
  2. جاسم محمد

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ مکہ و مدینہ

    طواف کعبہ کے دوران حجر اسود کی زیارت
  3. جاسم محمد

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ مکہ و مدینہ

    روزہ رسول مقبول حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے در پر حاضری
  4. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    پاکستان کے بارہ میں بالکل درست اور صحیح معلومات کیلئے مریم نواز سوشل میڈیا اکاؤنٹس فالو کریں۔ شکریہ وہاں آپ کو شریف خاندان کی منی ٹریل کے علاوہ باقی سب کچھ سچ سچ مل جائے گا۔ :)
  5. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    حکومت کا شہباز شریف کے بیرون ملک جانے کا عدالتی فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان ویب ڈیسک اتوار 9 مئ 2021 ہم نے حکومت حاصل کرلی لیکن نظام کیخلاف جنگ جاری ہے، فواد چوہدری۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ہم شہباز شریف کے حوالے سے عدالتی فیصلہ چیلنج کریں گے۔...
  6. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    سانحہ ہی ایسا تھا۔ ۱۰۰ سے زائد بچے شہید ہو گئے تھے :(
  7. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    پٹواری میں ایسا کیا ہے؟ آپ انصافیوں کو یوتھیے بھی کہہ سکتی ہیں۔ جیسا پی پی والے جیالے مشہور ہیں
  8. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    سینیٹ الیکشن میں گیلانی والی سیٹ ہارنے کے بعد موصوف نے اپنا استعفی ٹائپ کر وا لیا تھا۔ لیکن پھر خاتون کی سیٹ پر پارٹی کی جیت اور “بڑے بھائی” کے سمجھانے پر اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا۔ اب سب ٹھیک ہے۔
  9. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے بیروکریسی، عدلیہ، میڈیا کا کردار ٹھیک ہونا ضروری ہے۔ کپتان کو پہلے دن سے ایک جانبدار بیروکریسی، کرپٹ عدلیہ اور منافق میڈیا کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پھر اوپر سے اپوزیشن کا کردار ایسا کہ جس نے عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے پانچ منٹ بعد ہی حکومت فیل ہو گئی کا شور مچانا...
  10. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    عام پاکستانی کی جگہ پٹواری لکھ دیتا تو پھر بھی جان بخشی جانی تھی۔ خیر اب کیا ہو سکتا ہے۔ :)
  11. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    ہینڈسم لاڈلے کی تصاویر سے عوام خوش اور چیف کے مذاکرات سے لاڈلا خوش۔ اور کیا چاہیے۔ دونوں ایک دوسرے کو این آر او دے رہے ہیں۔
  12. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    کپتان کو اپنے ڈی سلیکٹ ہونے کا اتنا ڈر خوف نہیں جتنا شہباز شریف یا بلاول کے سلیکٹ ہو جانے کا ہے۔ شہباز شریف کو اسی خوف کی وجہ سے ائیرپورٹ پر آف لوڈ کر دیا گیا تھا۔ کیونکہ لندن پہنچ کر انہوں نے بڑے بھائی سے ڈیل فائنل کر دینی تھی۔
  13. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    یہ بھی لوہار ہائی کورٹ کا ہی کارنامہ ہے جس نے کل پرسوں نواز شریف کی ملک واپسی کے ضامن شہباز شریف کا نام حکومتی تحفظات کے باجود بلیک لسٹ سے نکال دیا تھا LHC orders to remove Nawaz Sharif's name from ECL
  14. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    پھر تو یہ جمہوری انقلابیوں کیلئے بہت اچھی خبر ہے۔ کپتان کی مبینہ نالائقی سے غیر جمہوری قوتیں ہی بدنام ہو رہی ہیں۔ اس خوشی پر کپتان کو ۵ سال مزید حکمرانی ملنی چاہیے تاکہ غیر جمہوری قوتیں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے کسی کو بھی سلیکٹ کرنے سے توبہ کر لیں۔
  15. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    جب سے آپ کا لیڈر ۵۰ روپے کے اسٹامپ پیپر پر ملک سے بھاگا ہے، حکومت نے صدمہ میں آکر اسٹامپ پیپر ہی ختم کر دیا ہے :( پنجاب حکومت کا اسٹامپ پیپرز ختم کرنے کا فیصلہ
Top