نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    اپوزیشن کو کونسے تحفظات تھے جو ایف اے ٹی ایف بل میں حمایت کیلئے حکومت سے نیب قوانین میں تبدیلی مانگ لی؟ 3 FATF-related bills passed in joint session marred by opposition protests - Pakistan - DAWN.COM
  2. جاسم محمد

    سعودی عرب اور یو اے ای مدد نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، وزیراعظم

    سعودی عرب اور یو اے ای مدد نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، وزیراعظم ویب ڈیسک اتوار 9 مئ 2021 اب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا، مشکل وقت سے نکل چکے آگے روشن مستقبل نظر آرہا ہے، جدہ میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب جدہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں اگر سعودی عرب اور متحدہ...
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پڑھے لکھے جاہل پاکستانی صحافی :)
  4. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے قانون سازی کیا اکیلے تحریک انصاف کا مفاد تھا؟ کیا پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں نہیں چاہتی تھی کہ ملک اس گرے لسٹ سے نکلے؟ اگر ایسا ہی تھا تو حکومت کو بلیک میل کئے بغیر وہ اس قانون سازی کا حصہ بنتے۔ مگر ایسا نہ ہوا اور حکومت کو دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس...
  5. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    ماضی سب ہی کا داغدار ہے۔ اس لئے آج نواز شریف لاکھ کہتا رہے کہ میں اب عسکری سے جمہوری ہو گیا ہوں ، زرداری لاکھ کہے میں اب کرپٹ نہیں رہا، کوئی اس پر یقین نہیں کرے گا۔
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پارلیمانی بالا دستی کی تازہ مثال۔ یہی حرکت کسی فوجی نے کی ہوتی تو اس وقت ملک میں جمہوری انقلاب آچکا ہوتا :)
  7. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    کیا انصاف کا معیار عالمی ہے یا اسے بھی الگ الگ معاشرہ کے حساب سے سیٹ کرنا پڑے گا؟ اسرائیلی پارلیمان ایک قانون پاس کرتی ہے کہ مشرقی یروشلم میں جن یہودی گھروں پر عربوں کا قبضہ ہے وہ اسے کلیم کر سکتے ہیں۔ اسرائیلی عدالتیں پارلیمانی بالا دستی پر چلتے ہوئے عربوں کو ان گھروں سے نکالنا شروع کر دیتی ہے...
  8. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    بغیر کسی شرط کے؟ علاج کروانا ہر سزا یافتہ مجرم قیدی کا قانونی حق ہے اور اپنی سزا پوری کرنا اس کا قانونی فرض۔ نواز شریف عدالت سے اپنا قانونی حق لیکر لندن چلے گئے اور اب قانونی فرض سے بھاگ رہے ہیں۔ عدالتوں کے بارہا بلوانے پر پیش نہیں ہو رہے۔ یہ بھی حکومت کا قصور ہے؟ اگر علاج کی غرض سے باہر جانے ہی...
  9. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    فروغ صرف صحیح اور انصاف پر مبنی فیصلوں کو دینا چاہیے۔ نہ کہ محض پارلیمانی اکثریت کے فیصلوں کو۔ آپ کی آنکھوں کے سامنے قادیانیوں کیخلاف دوسری آئینی ترمیم، مقامی حکومتوں کیخلاف ۱۸ ویں، جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کیلئے خصوصی آئینی ترمیم جیسے غلط پارلیمانی فیصلے موجود ہیں۔ اگر نا انصافی و ظلم پر مبنی یہ...
  10. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    آرمی چیف کے لئے ایکسٹینشن آئینی تبدیلی مانگ رہا تھا۔ ایک دو جماعتوں کو چھوڑ کر باقی تمام نے اس کے حق میں ووٹ ڈالا۔ حالانکہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن سے دیگر جرنیلوں کا حق مارا جا رہا تھا۔ لیکن تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے مفاد میں آرمی چیف کو ایکسٹینشن دیا۔ اس غلط فیصلہ کو بھی محض پارلیمانی...
  11. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے کاغذ پر انتخابات کروانے سے قبل الیکشن کمیشن سے کبھی پوچھا جاتا ہے کہ آپ کے پیپر بیلٹ کیساتھ آخر مسئلہ کیا ہے؟ کیوں یہ ہر الیکشن میں متنازعہ بن جاتے ہیں؟
  12. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    الیکشن کمیشن چاہتا ہے کہ اپوزیشن کی منظوری سے الیکٹرونک ووٹنگ، مشین ووٹنگ سے متعلق قانون بنا کر ہمارے پاس لائیں پھر ہم اس کی منظوری دیں گے۔ یعنی اگر اپوزیشن کو لگتا ہے کہ مشین ووٹنگ، الیکٹرونک ووٹنگ سے اس کے ووٹ کم ہوجاتے ہیں تو پھر بیشک وہ اس کی منظوری نہ دے۔ جس پر ہم الیکشن کمیشن والے اسی...
  13. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    ۱۸ ویں ترمیم کنفلکٹ آف انٹرسٹ نہیں؟ وفاق سے اختیارات لے کر صوبوں کو منتقل کر دیے جہاں ن لیگ اور پی پی کی مضبوط حکومتیں قائم تھی۔ یہ اختیارات آگے ضلعی، تحصیل اور شہری سطح تک منتقل نہ کرنا کنفلیکٹ آف انٹرسٹ نظر نہیں آتا؟ اسی ترمیم میں نواز شریف کو تیسری بار وزیر اعظم بنانے کی راہ ہموار کرنے کیلئے...
  14. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    عدالت عظمی نے نواز شریف کو طویل ٹرائل کے بعد نااہل کیا۔ نیب عدالت نے ۱۰۰ سے زائد پیشیاں بھگتا کر نواز شریف کو کرپشن پر سزا دی۔ یہ سب ان کے اپنے کرتوتوں کا نتیجہ ہے۔ ان کو باعزت بری ہونے کیلئے منی ٹریل دینے سے کس نے روک رکھا تھا؟ باقی میڈیا میں سوائے اے آر وائی کے کوئی بھی چینل تحریک انصاف کیساتھ...
  15. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    ایسے تو پھر کوئی بھی الیکشن کروانا ملک کے مفاد کے خلاف ہے کہ اس سے چور لٹیروں کی حکومت بن سکتی ہے۔ آج آپ کیسی عجیب باتیں کر رہے ہیں۔ اورسیز پاکستانی ملکی برآمداد سے زیادہ ترسیلات زر ملک کو بھجواتے ہیں۔ لیکن چونکہ وہ زیادہ تر تحریک انصاف کے ووٹر ہیں اس لئے ووٹ نہیں ڈال سکتے۔ یہ کوئی دلیل ہے؟
  16. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    یہ کس قسم کی دلیل ہے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کی؟ ایسے تو پھر اپوزیشن کا نئے الیکشن کا مطالبہ کرنا بھی بدنیتی ہے کہ اس سے ان کی حکومت بننے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ کیا حکومت اس دلیل کی بنیاد پر اقتدار سے چمٹی رہے اور اگلا الیکشن ہونے ہی نہ دے؟
  17. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    یہ لیں پیشگوئی پوری ہوگئی۔ جانبدار الیکشن کمیشن نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کو حق دینے کیخلاف اعتراض اٹھا دیا۔ کیونکہ بیرون ملک زیادہ تر صرف تحریک انصاف کا ووٹر ہے۔ اپوزیشن جماعتیں اسی لئے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا نہیں چاہتی کہ اس سے ان کا اپنا ووٹ کم ہو جائے گا۔
  18. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    اچھا مزے کی بات سنیں۔ نواز شریف کے خلاف نااہلی کا فیصلہ عدالت عظمی نے سنایا۔ اس سے پہلے کے مخالفین اس فیصلہ کو اپنے حق میں کیش کرتے، مریم نواز میڈیا سیل نے یہ جھوٹ پھیلا دیا کہ کیس پاناما تھا فیصلہ اقامہ پر آگیا۔ حالانکہ اسی فیصلہ میں اگلا جملہ ہے کہ عدالت میں جعلی دستاویزات (قطری خط و کیلبری...
  19. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    ہم اس شریف خاندان سے تیس سال سے صرف منی ٹریل مانگ رہے ہیں۔ اور جواب میں وہ منی ٹریل دیے بغیر ہر بار ہم سے ووٹ مانگ لیتے ہیں۔ اب کی بار منی ٹریل دے دیں اور ووٹ لے لیں۔ ان کو ووٹ تو مل جاتے ہیں لیکن ان کی منی ٹریل نہیں ملتی۔ یہ تو سراسر زیادتی ہے
  20. جاسم محمد

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ مکہ و مدینہ

    طوافِ کعبہ سے پہلے وزیرِ اعظم کیلئے بیت اللہ کے دروازے کھول دیئے گئے اور زیارتِ خاص کروائی گئی
Top