نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    کپتان کو جو ٹھیک لگے گا وہ کرے گا۔ اپوزیشن کو جو ٹھیک لگتا ہے وہ کرے۔ کون روک رہا ہے۔ لیکن یہ یاد رہے کہ کپتان یا اپوزیشن میں سے اگر کوئی ایک بھی غیر جمہوری قوتوں کی گود میں جا کر پناہ تلاش کرے گا تو اس کا فائدہ ان قوتوں کے سوا اور کسی کو نہیں ہوگا۔
  2. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    اوہو ورلڈ بینک کی ویب سائٹ کو بھی تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل نے ہیک کر لیا https://wits.worldbank.org/CountryProfile/en/Country/PAK/StartYear/2014/EndYear/2018/TradeFlow/Import/indicator/MPRT-TRD-VL
  3. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    کپتان سمجھتا ہے کہ مخالف کیساتھ بیٹھنے پر اس کی عزت و وقار میں کمی آجائے گی۔ حالانکہ ہر مسئلہ کا حل بات چیت میں ہے۔ جب وزیر اعظم اپوزیشن سے بات ہی نہیں کرے گا تو اس خلا کو پر کرنے کیلئے غیر جمہوری قوتوں کو میدان میں آنا پڑے گا۔ یہیں سے سول ملٹری قیادت میں شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں۔ پہلے سیاست...
  4. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    مہنگائی کا مسئلہ ایک دم ٹھیک کیا جا سکتا ہے اگر اسحاق ڈار فارمولے پر چلتے ہوئے ایکسچینج ریٹ مصنوعی کنٹرول کر لیا جائے۔ جس کے نتیجہ میں درآمداد ۶۰ ارب ڈالر تک پہنچا دی جائیں۔ یوں کچھ عرصہ تک کاتب چین ہی چین لکھے گا یہاں تک کہ ملک قریبا دیوالیہ ہونے پر دوبارہ آئی ایم ایف سے بھیک مانگنی پڑے۔
  5. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    یہ بات آپ کی بالکل درست ہے۔ آرمی پبلک سکول سانحہ پر نواز شریف اور عمران خان ایک ٹیبل پر آ کر بیٹھ گئے تھے۔ ایسے “معجزات” پاکستانی سیاست میں بہت ہی کم رونما ہوتے ہیں۔ سیاست دانوں کی اسی کمزوری کا غیر جمہوری قوتیں فائدہ اٹھاتی چلی آئی ہیں۔ جس دن یہ سیاست دان ملکی مفاد میں ایک مافیا بن گئے تو کوئی...
  6. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    پاکستان سے باہر تحریک انصاف کا ۷۰ لاکھ ووٹر موجود ہے۔ ۲۰۱۸ الیکشن میں یہ جہاز بھر بھر کر پاکستان آیا تھا ووٹ ڈالنے۔ اب یہ گھر بیٹھے بیٹھے ووٹ ڈال سکے گا اگر جانبدار الیکشن کمیشن نے کوئی نیا مسئلہ کھڑا نہ کر دیا۔
  7. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    جن پاکستانیوں کے پاس اب دیگر ممالک کی شہریت ہے ان کو پاکستانی الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالنا چاہیے۔ دیگر کو لازما ڈالنا چاہئے کیونکہ وہ آج بھی صرف پاکستانی شہری ہیں۔ بیشک کسی اور ملک میں مقیم ہیں۔ اور پاکستان کو ترسیلات زر بھجواتے ہیں۔
  8. جاسم محمد

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    حکومت کے پاس پارلیمان میں سادہ اکثریت ہے۔ اور دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلوا کر کوئی بھی بل حکومت پاس کروا سکتی ہے۔ ایف اے ٹی ایف کیلئے ایمرجنسی قانون سازی بھی ایسے ہی ہوئی تھی۔ عوام نے اپوزیشن کو حکومت کی قانون سازی میں معاونت کیلئے اسمبلیوں میں بھیجا ہے۔ ہر اسمبلی اجلاس میں بچوں کی طرح...
  9. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    بڑے لائق فائق لوگ تھے جی۔ سلیکٹڈ سے پہلے ۲۱ بار آئی ایم ایف کے پاس بھیک مانگنے چلے گئے۔ ملکی برآمداد ضیا الحق جیسے آمر کے دور سے بھی کم کر دی۔
  10. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    آپ کو گلہ یہ ہے کہ جس کو ووٹ پڑتا ہے اسے حکومت کیوں نہیں ملتی؟ اس کیلئے پہلے الیکشن کا نظام تو ٹھیک کریں۔ ۱۹۷۷ کے الیکشن میں دھاندلی کس فوجی آمر نے کی تھی؟ ۱۹۷۰ کا الیکشن جیتنے والی جماعت کیساتھ جا کر پارلیمان میں بیٹھنے پر ٹانگیں توڑنے والی دھمکی کس فوجی آمر کا کارنامہ تھا؟ قصوری پر قاتلانہ...
  11. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    جو اس سلیکٹڈ سے پہلے سلیکٹ ہوتے رہے وہ کیا راکٹ سائنسدان تھے؟
  12. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    سلیکٹرز سے کہیے سیدھا سیدھا مارشل لا لگا کر سلیکٹڈ سے جان چھڑا لیں۔ کیونکہ اگر یہ والا سلیکٹڈ باغی بن گیا تو کسی جرنیل کو این آر او نہیں ملے گا :)
  13. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    عدالتیں بیشک تحریک انصاف کے ہر لیڈر کو الٹا لٹکا دیں۔ مگر شریف، زرداری خاندان پر جو سالہا سال سے کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں ان کو منطقی انجام تک تو پہنچائیں۔ شریف خاندان کیخلاف۹۰ کی دہائی میں کھلنے والے حدیبیہ پیپر ملز کرپشن کیس کو جمہوری انقلابی جسٹس فائز عیسی نے صرف اس بنیاد پر بند کر دیا کہ...
  14. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    اگر ملک میں سب ہی کچھ “ان” کی مرضی سے ہو رہا ہے تو عوام بلاوجہ ہر الیکشن میں کھجل ہو رہی ہوتی ہے۔ الیکشن ڈے کی چھٹی انجوائے کرنے پکنک پر نکل جایا کرے۔ حالیہ این اے ۲۴۹ بلدیہ الیکشن میں صرف ۱۶ فیصد ووٹر باہر نکلا:)
  15. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    اچھا تن کر رکھا ہے۔ لوہار ہائی کورٹ نے پرانے غلاموں کو ریلیف دینے میں عالمی ریکارڈ قائم کر دئے ہیں۔ عدالت سے سزا یافتہ مجرم، بھگوڑے لندن میں جرنیلوں کا نام لے لے کر تقریریں کرتے ہیں۔ مگر ڈھیٹ جرنیل ٹس سے مس نہیں ہوتے۔ خاموشی کیساتھ سلیکٹڈ کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اگر ایسے تن کر رکھنا ہے تو...
  16. جاسم محمد

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    ای بک ریڈر پر کتاب پڑھنے کا اپنا ایک مزاہ جو کسی اور ٹیبلٹ پر ممکن نہیں
  17. جاسم محمد

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے اتنی خوش کیوں ہے، ناقدین سے یہ بھی برداشت نہیں ہو رہا۔ اور وہ اسی لئے سلیکٹڈ سلیکٹڈ کہہ کر چھیڑتے ہیں۔ حالانکہ سلیکٹڈ بھٹو اور نواز شریف بھی تھے جن کی اپنی ذاتی انا کی وجہ سے جرنیلوں سے شدید لڑائی ہو جایا کرتی تھی۔ وہ سب بہت اچھا تھا اور اب اگر وزیر اعظم کی اسٹیبلشمنٹ سے...
  18. جاسم محمد

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    فیض لاہوری نستعلیق ڈاکٹر ریحان انصاری کی تخلیق تھی جنہیں ان پیج والوں نے اپنی محنت کا معاوضہ نہیں دیا۔ وہ اسی غم میں دنیا سے کوچ کر گئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون وفات سے قبل انہوں نے مجھے بتایا تھا کہ فیض لاہوری نستعلیق ابھی غیر مکمل حالت میں ہے۔ اسلیے اس کو یونیکوڈ بنانے کی بجائے میں آپ کو...
Top