دعوی کیا تھا؟ انہوں نے پارلیمان کو تحریرا جواب دیا تھا کہ وہ اس حوالہ سے سوئٹزرلینڈ سے رابطہ بھی کر چکے ہیں:
Swiss authorities contacted to recover $200bn of Pakistanis: Dar | Pakistan | Dunya News
اب بغض عمرانیوں کو اس بات کی بھی تکلیف ہے کہ ایک بس ڈرائیور کے بیٹے کیخلاف الیکشن لڑنے والے کی مدد کیوں کی۔ کیا الیکشن لڑنے میں مدد کرنا جرم ہے؟ صادق خان کے الیکشن لڑنے میں بھی تو بہت سے لوگوں نے مدد کی ہوگی۔
پاکستان میں جو غیر خواندہ لوگ ووٹ دیتے ہیں اس سے ملک اسٹیبل ہو گیا؟ اگر پڑھے لکھے بیرون ملک مقیم پاکستانی ووٹ دینا چاہتے ہیں تو آپ کو کیا اعتراض ہے۔ بطور پاکستانی شہری یہ ان کا حق ہے۔
۲۰۰ ارب ڈالر پاکستانیوں کے سوئٹزرلینڈ میں پڑے ہیں یہ بیان سب سے پہلے آپکے بھگوڑے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دیا تھا۔ مگر آفرین ہے مریم نواز سوشل میڈیا سیل کے اسے مراد سعید سے اتنا جوڑا کہ آج لوگ بھول چکے ہیں کہ یہ عدد آیا کہاں سے تھا اور یہ کہ بالکل جھوٹ پر مبنی تھا۔
$200bn of Pakistan in Swiss...
اپوزیشن سے بات کرتا ہوں۔ عمران خان کے ہلنے جلنے، یہاں تک کے بیت الخلا کی زیارت پر بھی تنقید کیلئے ایک بہترین کنڈیڈیٹ یہیں محفل پر موجود ہے۔ اپوزیشن کو فی الفور ہائر کر لینا چاہیے :)
پاکستان میں
سیاستدان.... ایک کنبہ ہیں
جج...... ایک کنبہ ہیں
صحافی..... ایک کنبہ ہیں
وکیل......ایک کنبہ ہیں
ڈاکٹر...... ایک کنبہ ہیں
بیوروکریٹ...... ایک کنبہ ہیں
اور پاکستانی عوام...... ... ایک دنبہ ہیں قربانی کا
ہر اک کی اپنی اپنی پسند نا پسند ہے۔ کچھ محفلین گپ شپ والے دھاگوں تک خود کو محدود رکھتے ہیں کہ اس میں سنجیدہ و ٹکراؤ والی باتیں ہونا مشکل ہے۔ کچھ اردو پراجیکٹس پر کام کر رہے جو کہ ایک ٹیکنیکل کام ہے۔ پھر کچھ ہم جیسے سر پھرے ہیں جن کو سیاسی، سماجی “لڑائی” میں ہی دلچسپی ہے۔ ہمارے مابین اختلافات و...
قانون پر عمل درآمد کروانا خالی حکومت کا کا م نہیں ہے، اس میں عدلیہ بھی شریک ہے۔ حکومت آپنا آئینی و قانونی حق استعمال کرتے ہوئے ایک جج کے خلاف ریفرنس دائر کردے تو عدلیہ اپنے پیٹی بند بھائی سے سوال کرنے کی بجائےالٹا حکومت کے دیوالے ہو جاتی ہے کہ ریفرنس بھیجا ہی کیوں؟
حکومت سابق جرنیل کیخلاف آئین...
مغرب میں وفاق یا صوبے نہیں بلکہ مقامی حکومتیں سب سے زیادہ مضبوط ہیں۔ شہریوں کے تمام مسائل وہی حل کرتی ہیں۔ اس وقت ناروے کی صرف 50 لاکھ آبادی کیلئے 11 صوبے اور 356 مقامی حکومتیں یا بلدیات کام کر رہی ہیں۔ یوں شہریوں کو اپنے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے صوبوں یا وفاق کی طرف دیکھنا نہیں پڑتا۔ مقامی...
آئین و قانون ہر شہری پر زور زبردستی ہی مسلط کیا جاتا ہے۔ ادھر ناروے میں ٹیکس چوری، آمدن چھپانا، یا ٹیکس دیر سے جمع کروانا سخت ترین جرم ہے۔ اور ادھر پاکستان میں تین بار کا وزیر اعظم نیب سے کہتا ہے کہ اگر میرے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہیں اس سے کیا؟ د و سال بعد ملک کا چیف جسٹس بننے والا جسٹس...