آپ نے پہلے پوچھا کیسے لیتے ہیں پھر تدوین کر دی خیر۔
اگر دل میں پہلے سے ہے تو مصرع اول اپنائیے۔
وگرنہ
دل کے آئینے میں ہے تصویر یار
جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی۔۔۔
یہ قسمت کوئی بہت مشکل کام تو نہیں۔ وہ تو بیٹھا ہے ملنے کے لیے۔۔۔ ہم ملتے نہیں۔ ہم نے اسے بہت بڑا عرش سےآگے لا مکاں کے پیچھے کہیں چھپا...