کووڈ ویسے تو دنیا بھر کے لئے سیریس تھا کہ کروڑوں لوگ مرے لیکن ہم کینسر والوں کے لئے زیادہ مشکل تھی کہ امیون سسٹم ہی کینسر کا شکار تھا اور کسی بھی بیماری خاص طور پر نئی جیسے کووڈ سے دفاع نہ کر سکتا تھا۔ وہ تو میری فیملی اور دوستوں کی ہمت تھی کہ پچھلے سال تک کووڈ سے مجھے بجائے رکھا۔ لیکن آخر جب...