سوچ رہا تھا کہ کیا اچھی ترجمانی کرے گا۔ پھر بیٹی کا فون آیا اور معلوم ہوا کہ اسی ہفتے ہزار میل ڈرائیو کرنا ہیں تو کلک کیا کہ On the Move Again بہترین رہے گا
ایسٹ کوسٹ کہ بیگم کو زیادہ پسند ہے۔ میرے لیے دونوں تقریباً برابر ہیں۔ شاید ایسٹ کوسٹ بائی آ ہیئر
اورلینڈو
منیسوٹا
ایل اے
کولوراڈو
یہ موازنہ ٹھیک نہیں کہ ایک شہر ہے اور دوسری ریاست۔ بہرحال سان فرانسسکو
الاسکا
ٹیکساس (اردو املا بھی عجب ہے)
بوسٹن کے تاریخی قبرستان Granary Burying Ground میں کئی مشہور لوگوں اور founding fathers کی قبریں ہیں لیکن بینجمن فرینکلن کا صرف مانومنٹ ہے اس کی قبر فلاڈیلفیا میں ہے