ہوٹل وغیرہ بدلنا اکثر مشکل ہوتا ہے اس لئے ایسا کم ہی ہوا اگرچہ کبھی ضرورت پڑنے پر کیا بھی ہے۔ کیمپنگ ٹرپ کر گئے ہوں تو موسم کی وجہ سے اسے کم یا زیادہ اکثر کیا ہے۔
روزانہ کا پلان صرف suggestion کے طور پر لیتا ہوں۔ چیک لسٹ کبھی نہیں سمجھتا۔ اکثر میوزیم میں پورا دن لگ جاتا ہے اور باقی سب کچھ اگلے...