بوسٹن روڈ ٹرپ

زیک

فوٹوگرافر
جہاں ریاست ماساچوسیٹس کا ہاؤس آف ریپریزنٹیٹوز بیٹھتا ہے

اس کے 160 ممبر ہیں جن میں سے 132 ڈیموتریٹ ہیں اور 25 ریپبلکن
 

زیک

فوٹوگرافر
بوسٹن کے تاریخی قبرستان Granary Burying Ground میں کئی مشہور لوگوں اور founding fathers کی قبریں ہیں لیکن بینجمن فرینکلن کا صرف مانومنٹ ہے اس کی قبر فلاڈیلفیا میں ہے
 

زیک

فوٹوگرافر
King's Chapel Burying Ground بوسٹن کا سب سے پرانا قبرستان ہے جو 1630 میں بنا اور اس کا پچھلی تصویر والے KIng's Chapel سے کوئی تعلق نہیں۔
 
Top