آپی مجھے آپ سے شکایت ہے کہ آپ نے کم وقت دیا ۔ کھایا پیا تو کچھ ہے نہیں لیکن ڈشز سب کے نام لکھ دے ہیں کیا فائدہ لیکن آپ نے دوبارہ آنے کا وعدہ کیا ہے اس لیے میں خاموشی سےانتظار کر رہی ہوں اگر آپ مجھ سے ملے بغیر چلی گئی تو پھر میں محفل پر آپ کے خلاف ایک مضمون لکھوں گی :grin: مجھے بھی آپ سے مل کر...