نتائج تلاش

  1. ناز پری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میں آج پھر حاضر ہو گئی ہوں کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ
  2. ناز پری

    ناز از ایک بار پھر بیک

    میں یہاں ہی ہوں ایک تو مصروف ہوں دوسرا جناب کو ایک دو دفعہ کہا ہے کہ جواب لکھیں تو اب وہ زیادہ نخرے کرتے ہیں کہتے ہیں خود لکھا کرو ابھی مجھے اردو کی ٹائپنگ نہیں آتی نا( تو انگلش میں لکھ لیا کرو نا بس خود لکھنے کی کوشش کیا کرو یہاں مجھ پر الزام لگتے ہیں:grin:)
  3. ناز پری

    ناز از ایک بار پھر بیک

    شکریہ فہیم بھائی کیسے ہیں آپ
  4. ناز پری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    شکریہ ناعمہ آپ کے خرم لالہ آئیں گے تو میں آؤں گی نا
  5. ناز پری

    میری مصروفیات

    پہلے صرف سیکریٹری تھے لیکن اب سیکریٹریِ خاص ہوگے ہیں
  6. ناز پری

    میری مصروفیات

    خیال میرے ہوتے ہیں اور الفاظ جناب کے ہوتے ہیں اس لیے کوئی بھی جواب دے کوئی فرق نہیں پڑتا شکریہ درویش بھائی آپ سمجھدار لگتے ہیں
  7. ناز پری

    میری مصروفیات

    خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ اور یہ کون سا بھائی چین سے نہیں بیٹھنے دیتا کافی حد تک بدل گئی ہیں۔ کافی حد تک کیا بلکے پوری لائف ہی بدل گئی ہے بہت کچھ بدل گیا ہے شمشاد بھائی یاد تو آتی رہتی تھی لیکن بس مصروف تھی اور مسئلے تھے
  8. ناز پری

    ناز از ایک بار پھر بیک

    پہلی بات تو یہ کہ باجو آپی سے میری بات صرف یہاں محفل پر ہی ہوتی تھی اس کے علاوہ ہماری بات نہیں ہوتی تھی۔ اب وہ محفل چھوڑ چکی ہیں اس لیے ان سے کوئی رابطہ نہیں ہے اور ویسے بھی میں نئی رکن ہوں جب آپ اور سعود بھائی جیسے پُرانے اراکین نہیں واپس لا سکے تو میں کیسے لا سکتی ہوں ان کامسئلہ کیا ہے مسئلہ...
  9. ناز پری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم آج میں بھی حاضر ہوگی ہوں بہت عرصے کے بعد اب انشاءاللہ حاضری دیا کروں گی
  10. ناز پری

    میری مصروفیات

    اب تو نیٹ کا مسئلہ بھی حل ہوگیا ہے بجلی بھی کم جاتی ہے اور اب انشاءاللہ حاضری دیا کروں گی اگر جناب نے ساتھ دیا تو (اب خود بھی لکھنے کی کوشش کیا کرو نا)
  11. ناز پری

    ناز از ایک بار پھر بیک

    پہلے تو سب کو السلام علیکم میں ایک بار پھر حاضر ہوگئی ہوں۔ یہ جان کر افسوس ہوا کہ باجوآپی اب یہاں نہیں آتیں۔ میں انتظامیہ سے درخواست کروں گی ان کو واپس لایا جائے۔ شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ ابن سعید بھائی اور باقی سب اراکین مخفل کا کیا حال ہے۔
  12. ناز پری

    باجو آپی سے ملاقات

    باجو آپی میں جب بھی کوئی کام کرتی ہوں تو گھر والوں سب کو پتہ ہوتا ہے اسی لیے مجھے ہر کام کی اجازت مل جاتی ہے گھر والوں سے کبھی کوئی بات چھپائی نہیں اور تو اور جناب کا فون بھی آئے تو گھر والوں کو پتہ ہوتا ہے کہ کس سے بات کر رہی ہے
  13. ناز پری

    باجو آپی سے ملاقات

    باجو آپی دو ممبران نہیں بلکے تین ممبران جناب سے بھی میری ملاقات ہوئی ہے اور جناب بھی محفل کے ہی رکن ہیں (باجو آپی اب یہ نا پوچھے گا کہ یہ جناب کون ہے)
  14. ناز پری

    باجو آپی سے ملاقات

    سعود بھائی بہت شکریہ
  15. ناز پری

    باجو آپی سے ملاقات

    آپ کا بہت شکریہ خوشی آپی اچھا کیا جو باجو آپی کی عادت کے بارے میں بتا دیا آئندہ پرشان نہٰں ہونا پڑے گا
  16. ناز پری

    باجو آپی سے ملاقات

    پتہ نہیں باجو آپی کو جہلم کا صرف کیسا لگا مگر میرا گجرانوالہ سے جہلم کا صرف بے حد مزے کا گزرا۔دل چا رہا تھا کہ اڑکر گھر پہنچ جاؤں بہت خوش تھی کہ ایک تو گھر واپس آن کی خوشی دوسرا باجو آپی سے ملاقات۔ میں نے جمعہ کے روز تقریباََ تین بجے کے قریب جناب کو کال کر کے باجو آپی کا پوچھا تو کہنے لگے کہ...
  17. ناز پری

    ناز از ایک بار پھر بیک

    ابن سعید بھائی فون نمبر تو میں آپ کو دیتی ہوں پی ایم کر کے لیکن مجھے اس بات کی گارنٹی ملنی چاہے کہ آئیندہ ڈانٹ نہیں پڑے گی مجھے:)
  18. ناز پری

    ناز از ایک بار پھر بیک

    میں نے تو آپ کو صورتِ حال سے آگاہ کر دیا ہے اب میں لکھ تو نہیں سکتی اور آپ کہ یہ بھی پتہ چل گیا ہے کہ سیکٹری ٹھیک سے کام نہیں کرتا تو پھر حل آپ ہی نکالیں اچھا اب میں سونے جا رہی ہوں صبح سکول جانا ہے اور جناب نے کام پر بھی جانا ہے اس لیے اللہ خافظ آپ کوئی حل نکال لیں کل ملتے ہیں اللہ خافظ
  19. ناز پری

    ناز از ایک بار پھر بیک

    عارف کریم بھائی بہت شکریہ ویلکم بیک کرنے کا جی شمشاد بھائی میں نے تو آپ کا ہی کہا تھا لیکن جناب نے سعود بھائی کا لکھ دیا ان کو پتہ ہو گا نا کہ شمشاد بھائی کلاس لیتے ہیں اور سعود بھائی نرم مزاج کے ہیں اسی لیے یہ ان کی اپنی بےایمانی ہے ;)
  20. ناز پری

    جہلم

    کیا عظم ہے کیا حوصلہ ہے کیا ہمت ہے کیا ہی بات ہے آپ کی شمشاد بھائی آپ کے حوصلے اور ہمت کو سلام ;)
Top