نتائج تلاش

  1. ناز پری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    لیں جی میں ایک بار پھر آ گئی ہوں السلام علیکم
  2. ناز پری

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    میں تو آپ لوگو کے ساتھ نہیں چل سکتی آپ تو بھاگتے جاتے ہیں
  3. ناز پری

    ناز پری کی صحتِ کاملہ کے لیے دعا

    جی آپی آپ کب آ رہی ہیں مجھے بھی انتظار ہے آپ کا
  4. ناز پری

    اپنے اپنے مسائل ۔۔

    میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے ابھی تک ٹائپنگ نہیں‌ آتی اس کا کوئی حل
  5. ناز پری

    میں، اردو محفل اور میرا کمپیوٹر

    آپ سے تو بہت ناراض ہوں اتنی بیمار رہی آپ نے پوچھا ہی نہیں‌
  6. ناز پری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    لیکن میں تو آ گئی ہوں نا
  7. ناز پری

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    خیر کچھ بھی ہو میں بھی حاضر ہو گی ہوں السلام علیکم
  8. ناز پری

    ناز پری کی صحتِ کاملہ کے لیے دعا

    آپ سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ اللہ کے کرم سے میں اب بلکل ٹھیک ہوگئی ہوں میرا نیٹ کا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے انشاءاللہ جلد ہی سکول سے چھٹیاں ہو جائیں گی تو پھر بہت وقت ہوا کرے گا پھر ضروری حاضری دوں گی ویسے اب بھی حاضر رہا کروں گی انشاءاللہ
  9. ناز پری

    اصلاح فرمائیں

    آپ سب کا بہت شکریہ
  10. ناز پری

    میں، اردو محفل اور میرا کمپیوٹر

    السلام علیکم آپ سب کا شکریہ باجو آپی مجھے آپ کا انتظار رہے گا میرا نیٹ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے انشاءاللہ جلد حاضر ہوتی ہوں
  11. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    شکریہ تین میموں والے بھائی یعنی م م مغل بھائی میں ن اس دفعہ کچھ زیادہ ہی دیر کر دی ہے
  12. ناز پری

    میں، اردو محفل اور میرا کمپیوٹر

    السلام علیکم امید کرتی ہوں کہ آپ زندگی خوش و خرم گزار رہے ہونگے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے آمین۔ یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ میں اردو محفل پر آنے کے کچھ دنوں کے بعد ہی غائب ہوگئی۔ اس کی کچھ دو تین چار وجوہات ہیں۔ ایک تو میرے پاس وقت ہی کم ہوتا ہے یعنی چھوٹی سی جان اور کام ہزار۔ سکول، ٹویشن...
  13. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    محمد محمود بھائی السلام علیکم بہت شکریہ کوئی بات نہیں میں بھی تو جواب دیر سے دے رہی ہوں نا
  14. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    آپ کے بارے میں مجھے بتایا گیا تھا لیکن اس طرح تو نہیں بتایا تھا میرا ریسپانس نا کرنے کی وجہ میری مصروفیت ہی تھی میں آپ کا پیغام نہیں پڑھ سکی تھی اس لیے جواب نا دی سکی اس کے لیے معافی چاہتی ہوں اب ناراضگی ختم کریں جب مجھے ٹائپنگ آ جائے گی تو لائبرری میں بھی مدد کروں گی آپ کی
  15. ناز پری

    اصلاح فرمائیں

    السلام علیکم ایک تحریر لکھنے کی کوشش کی ہے اساتذء اکرام سے درخواست ہے اس کی اصلاح بھی فرمائیں اور اس کا عنوان بھی تجویز کریں شکریہ تحریر کھانے کے ٹیبل پر 12 سالہ عبداللہ اپنی ماں سے کہہ رہا تھا۔ "ماں میں نے رات بہت ہی شاندار خواب دیکھا۔" "بیٹے ابھی خاموشی سے ناشتہ کرو سکول بس آ جائے...
  16. ناز پری

    کیا یہ تعلیم ہے؟

    السلام علیکم پہلے تو معذرت بہت عرصہ غیر حاضر رہی اس کی بھی کچھ وجوہات ہیں وہ پھر کبھی لیکن آج جس موضوع پر میں بات کرنے آئیں ہوں وہ بہت اہم ہیں۔ میں خود ایک ٹیچر ہوں میرے پاس بچے ٹویشن پڑھنے بھی آتے ہیں۔ کل دو بچیوں نے مجھ سے کہا ” مس ہمارا آج کا پیپر آوٹ آف سلیبس آیا ہے۔ ہم بہت پرشان ہیں بڑی...
  17. ناز پری

    "کشف المحجوب" میں سے ایک قصّہ

    السلام علیکم آج "کشف المحجوب" کی ورق گردانی کرتے ہوئے ایک قصہ میری نظر سے گزرا، سوچا آپ سب کی خدمت میں بھی پیش کروں قصّہ کچھ یوں ہے۔ ایک درویش بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں کوفہ سے مکہ مکرمہ کے ارادے سے چلا۔ راستہ میں حضرت ابراہیم خواص (رح) سے ملاقات ہوئی۔ میں نے ان سے صحبت میں رہنے کی...
  18. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    بہت شکریہ سر جی
  19. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    السلام علیکم یوں تو میرا نام کچھ اور ہے لیکن آپ مجھے ناز پری کے نام سے پکار سکتے ہیں۔ میرا تعلق سرزمینِ پاک کے ایک چھوٹے سے شہر جہلم سے ہے۔ میں نے گورنمنٹ کالج جہلم سے ایم۔ اے اُردو اور علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی سے بی۔ ایڈ کیا ہے۔ تقریباََ ایک سال گورنمنٹ کالج جہلم میں درس و تدریس کا فریضہ...
  20. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    السلام علیکم میں ابھی اپنے بارے میں لکھ کر ارسال کرتی ہوں جو کچھ میں کہتی ہوں جناب وہی کچھ لکھتے ہیں اپنے پاس سے کچھ نہیں لکھتے ہیں میں ابھی حاضر ہوتی ہوں آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ سب نے اتنی محبت دی جیسا سنا تھا ویسا بلکے اس سے بھی زیادہ بہتر پایا
Top