نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    مکیش سارنگا تیری یاد میں ۔۔۔۔

    نبیل بھائی پی ایس ایل بھی سرچ کریں اور جو پہلی ویڈیو سامنے آئے تو کھیل اور کھلاڑی زمرے میں پوسٹ مار دے :)
  2. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    ایشون کھپے است
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    13 اوورز کے بعد 99/6
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    اگر قسمت آپکے ساتھ ہو 140 کلومیٹر کی رفتار کی گیند بھی بیلز نہیں گرا سکتی۔ زین الدین زیڈان کے بعد اب مجھے اس پیر کو ڈھونڈنا ہے جس سے رجو نے تعویذ کروائے ہیں۔۔۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    سو ہیپی ٹو سی ہم اگین ان پی ایس ایل اور وہ بھی قلندرز کے کلر میں۔۔:in-love::in-love:
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    میچ نمبر 9/34 کراچی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔ دونوں ٹیمز ان چینج ہیں۔ بابر پر پچھلے میچ کی اننگ کو لے کر کافی بحث ہوئی تھی آج کہیں وہ فائر ورکس کے چکر میں جلد ہی وکٹ نہ دے دیں۔۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    ڈانٹ سرفراز کو غیر ضروری پریشر پر پڑنی چاہیے۔ اتنی اوس میں گیند کروانا ہی ایک بہت بڑی بات ہے اسپر اتنا اوور پریشر کر دینا باؤلر کو ۔۔۔
  8. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    یوراج سنگھ کو بھی کوئی کھل کر تو کچھ نہیں کہہ رہا البتہ بین السطور کافی کچھ کہا جا رہا ہے۔۔ :D
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    قلندرز کا "Groove" جاگ گیا ہے۔ پاور پلے میں محض 25 رنز ہی بٹورے وہ بھی 2 عدد وکٹس گفٹ کر کے۔۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    شمشاد بھائی یہ دو اور تین بجے والی گھلتی مجھے سمجھ آ گئی ہے۔ جمعہ کے روز اگر ڈبل ہیڈر ہوگا تو پہلا میچ 3 بجے شروع ہوگا کہ ایک گھنٹہ جمعہ کے لئے دیں اس لئے دوسرا میچ بھی ایک گھنٹہ لیٹ یعنی 8 بجے شروع ہوگا۔ باقی دنوں میں 2 اور 7 کا ٹائم رہے گا۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    جی جی اس دفعہ قلندرز بھی اُمید لگائے بیٹھے ہیں کہ منافع آ ہی جائے گا۔ ویسے جہاں ساری لیگز وہ ونڈو ڈھونڈ رہی جہاں زیادہ سے زیادہ ممالک کے کھلاڑی فری ہوں یا کم از کم انکے اپنے ملک کے کھلاڑی تو فری ہوں وہاں آسٹریلیا کرکٹ بورڈ الگ ہی سکیم کے ساتھ چل رہا جہاں میلبرن میں ایک گراؤنڈ میں ٹیسٹ چل رہا...
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    انڈیا اور انگلینڈ کے تیسرے میچ کے رزلٹ کے بعد اب فائنل کی دوڑ سے انگلینڈ آؤٹ ہو گیا ہے۔
  13. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    انڈیا 10 وکٹ سے کامیاب۔ شارجہ 2002 پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کے بعد پہلا ٹیسٹ میچ جو دوسرے دن ہی اختتام پذیر۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    ابھی پی ایس ایل/ پی سی بی اتنا کماؤ پوت نہیں ہوا۔ :)
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    بٹ 365 کا ریٹ مناسب ہے قلندرز پر 100 لگا دیں۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    81 پر آل آؤٹ انڈیا کو جیت کے لئے 49 رنز درکار۔۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    اگرچہ یہ علیم ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے کیونکہ وہ کھلاڑیوں کی طرح پی سی بی کا کانٹریکٹی نہیں لیکن پھر بھی بورڈ کو آئندہ اسکا کوئی حل نکالنا چاہیے۔ علیم ڈار کے جانے کے بعد ہمارے ایمپائرنگ کا معیار بھی بگ بیش لیگ والا ہو سکتا ہے جس سے لیگ ویلیو پر سیدھا اثر پڑتا ہے۔
  18. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    چنئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کی وکٹ اس سے خراب تھی لیکن وہاں روہت نے بہت ہی عمدہ اننگ کھیل ڈالی کہ سب کہنے لگے اگر روہت اور ایشون وہاں سینچریاں کر سکتے تھے تو کوئی اور بھی کھیل سکتے۔ یہ پچ بھی پہلی گیند سے ہی ٹرن لے رہی ہے اور خاک تو آندھی کی طرح اُڑ رہی ہے۔ اسکا کاؤنٹر آرگیومنٹ یہ بھی دیا جا...
  19. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    پہلی تین بالز پر اکشر پٹیل کی دو وکٹس۔ انگلینڈ 1/2 1 اوور
Top