Ali Baba بھائی پروفیسر صاحب نے جو بات کی ہے وہ ہرگز مضحکہ خیز نہیں بلکہ ایک سیرئس کنسرن ہے۔
آپکو شاید یہ مذاق لگ رہا ہو لیکن یہ کافی اہم مسئلہ ہے۔ لا محالہ اگر وائرس پوری یونائیٹڈ میں ٹیم میں پھیل جاتا ہے اور خدانخواستہ کوئی ایک کھلاڑی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے تو اس سے دنیا میں بالخصوص پاکستان...