نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    ماہی احمد کے لئے دعا کا جواب !! :)
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    کرس گیل کی جگہ جلد ہی فیف کوئٹہ کو جوائن کر لیں گے جو کہ یقیناً گلیڈی ایٹرز کے لئے بہت خوش آئند بات ہے۔۔ فیف بیٹنگ لائن اپ کو مضبوط بھی کریں گے اننگ کو لمبا بھی کھینچ سکتے ہیں اور تیزی سے رن بھی بنا لیتے ہیں تو یقیناً وہ بلیسنگ ان ڈسگائز ثابت ہوں گے۔
  3. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2021

    نواک جوکووچ نے 18 واں گرینڈ سلیم اپنے نام کر لیا۔ ناؤمی اوساکا نے وومینز ایونٹ اپنے نام کیا۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    میرے خیال میں تو فی الفور جو ڈینلی کو سٹارٹنگ لائن میں جگہ دینی چاہیے۔ نیز شاید گزشتہ رات والا میچ راشد کا آخری میچ تھا تو اسکا متبادل وہ کوئی اچھا اسپنر ڈھونڈ پاتے ہیں یا نہیں یہ بھی اہم ہوگا۔۔۔ خصوصہ چلے کے علاوہ گزشتہ ٹیم کے ساتھ ہی جانے کا فیصلہ بھی اہم تھا کہ ہر سال کی طرح ٹیم سے غیر...
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    لاہور پوائنٹس ٹیبل لیڈ کر رہا ہے۔۔سختی دیکھ رہے ہو قلندرز کی۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    قلندرز پہلے دو میچ جیت گئے۔ فئیر کہندے زلزلے آندے نیں۔۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    گیل کے پے درپے کیچ چھوڑے جا رہے ہیں۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    سب ہی ہلکی ہیں ۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    یہ یونائیٹڈ والے ہمیشہ ہی ایسا کرتے ہیں۔ ابتدا میں سو جاتے ہیں پھر جب دوسرے ڈھیلے پڑتے تو جاگ کر بھنگڑا کرنے آ جاتے ہیں۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    بلکل نہیں
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    4 اوورز میں 31 درکار 4 وکٹ باقی۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    شاہین کی پہلی ہی گیند پر وکٹ۔ زلمی 0-1 0.1 اوورز۔۔۔ بھائی پورے وقت پر شروع ہوا ہے۔۔
  13. عبداللہ محمد

    مبارکباد فہد اشرف بھائی کو سات ہزاری منصب مبارک ہو۔

    دہلی کی چھوڑیں کڑی کا بتائیں کتنی دور است؟
  14. عبداللہ محمد

    مبارکباد فہد اشرف بھائی کو سات ہزاری منصب مبارک ہو۔

    عبداللہ بھائی ہمیں مبارکباد دینے کا موقع کب میسر آئے گا۔
  15. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2021

    جوکووچ سیمی فائنل با آسانی جیتتے ہوئے 18 ویں گرینڈ سلیم سے صرف ایک قدم دور۔ دوسرے سیمی فائنل میں سائی سائی پاس ، میڈویڈیو آمنے سامنے ہونگے۔۔ وومینز ایونٹ میں اوساکا نے سرینا کو پھر سے یکطرفہ مقابلے میں ہرا کر براڈی سے فائنل مقابلہ پکا کر لیا ہے۔۔
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    ٹیمز میں کچھ تبدیلیاں ہو رہی ہیں۔ اسکے علاوہ یونائیٹڈ نے ٹوپلے،جارڈن اور منرو کی جگہ فواد احمد، پال سٹرلنگ اور پاکستانی نژاد مریکن کھلاڑی علی خان گلیڈی ایٹرز نے گیل کی جگہ فیف اور زلمی نے لونگ سٹون کی جگہ کیڈ مور کو لیا ہے۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    تمام ٹیمز کے کھلاڑی ....
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    وارث بھائی چوتھی ٹیسٹ کی پچ تو دوسرے سے بھی زیادہ ٹرن لے گی اس میں کوئی شک نہیں۔ لیکن کیا انڈیا پنک بال کے لئے بھی ٹرننگ پچ بنانے کا جوکھم اٹھائے گی کیا؟ کیونکہ ابھی تک پنک بال سرخ سے زیادہ سوئنگ لیتی ہے نیچرلی اور کتنا ٹرن ہوگی کیسے ٹرن ہوگی اسکا کسی کو کچھ زیادہ معلوم نہیں؟ یا پھر سلو پچ بنا...
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    بھائی نائٹ میچ تو سارے 7 بجے ہی شروع ہوں گے دن والے میچز میں کچھ 2 بجے اور کچھ 3 بجے ہونگے۔ جو میچ سے ایک دن پہلے اپڈیٹ کرتا رہوں گا۔ اس دوران کوشش کرتا ہوں کوئی وقت کے ساتھ والاشیڈول مل جائے تو۔ اور بلبلے بھی مومو والے :)
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    پاکستان سوپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن 20 فروری سے کراچی میں شروع ہو رہا۔ کرونا ببل کے سبب اس دفعہ میچز صرف دو ہی گراؤنڈ پر کھیلے جائیں گے نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور۔
Top