نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    یہ بھی ٹھیک ہے۔۔ Non-playing PSL franchise member left bubble despite testing Covid-19 positive
  2. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورۂ ویسٹ انڈیز

    ٹی ٹوئنٹی سیریز کالی آندھی کے نام۔
  3. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا کا دورۂ نیوزی لینڈ

    کیویز نے آخری میچ اور سیریز اپنے نام کر لی۔۔۔
  4. عبداللہ محمد

    روڈ سیفٹی ورلڈ ٹی ۲۰ سیریز

    ٹینو بیسٹ 140 کے قریب باؤلنگ کروا رہا تھا اور دلشان ابھی بھی اوپر چڑھ کر کھیل رہا تھا۔ کافی عمدہ است۔۔
  5. عبداللہ محمد

    روڈ سیفٹی ورلڈ ٹی ۲۰ سیریز

    یہ کرونا سے پہلے چل رہی تھی پھر باقی تمام دنیا کی طرح یہ بھی بند ہو گیا۔ کلرز ٹی وی کے یوٹیوب چینل پر دیکھ لیں۔۔
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    فائنل انڈیا اور نیوزیلینڈ کے درمیان جولائی میں لارڈز کرکٹ گراؤنڈ لندن میں کھیلا جائے گا۔۔
  7. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    انڈیا نے تیسرا میچ اور سیریز 3-1 سے حاصل کر کے پہلی ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ہمسائیوں کو بہت شدید مبارک۔ بہت ہی کمال کرکٹ کھیلی۔ بہت ہی خوب پہلےآسٹریلیا کو زیر کیا پھر انگلینڈ کو نہایت شاندار۔۔
  8. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورۂ ویسٹ انڈیز

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں لنکا کامیاب سیریز 1-1 سے برابر لنکا 160/6 (20 اوورز) ویسٹ انڈیز 117 آل آؤٹ
  9. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    انڈیا 365 پر آل آؤٹ مطلب 160 کی برتری مطلب اننگ کی شکست بھی ہو سکتی ہے۔
  10. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    اسٹمپس ڈے 2 انڈیا 294/7 انگلینڈ 205 آل آؤٹ انڈیا لیڈ بائے 89 رنز پنتھ جی کی کمال شمال سینچری اور سندر کی لاجواب نصف سینچری نے انڈیا کو ہیتھرو ائیر پورٹ کے کافی قریب پہنچا دیا ہے۔
  11. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    پنتھ اور سندر کی شراکت نے انڈیا کو لیڈ میں لا کھڑا کیا ہے۔ اور اسکے آگے سب بونس ہے انڈیا 217/6 انگلینڈ 205/10 انڈیا لیڈ بائے 12 رنز۔۔
  12. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا کا دورۂ نیوزی لینڈ

    چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا 50 رنز سے کامیاب۔ 157 رنز کے تعاقب میں کیویز 106 رنز پر ہی ڈھیر۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    انڈیا 153/6 ٹرائل بائے 52 رنز کافی دلچسپ صورتحال ہو گئی ہے۔ اگر تو آخری چار وکٹس وکٹس بقیہ ماندہ لیڈ نہیں اتار پاتی تو پھر انڈیا کے لئے لندن کی ٹکٹس کا حصول مشکل تر ہو جائے گا۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    یہ چل کیا رہا تھا۔صد شکر کہ بلبلہ جلد ہی پھٹ گیا ورنہ زیادہ نقصان بھی ہو سکتا تھا۔۔۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    آپ کی بات درست ہے۔ لیکن بہن یہ بہت بڑا ایونٹ تھا جوا ہوا ہے اسکے سائیڈ ایفیکٹس اب سلولی سلولی آپ دیکھیں گے جو کہ نہ صرف کرکٹ کے حوالے سے بلکہ عمومی ملک معاملات میں بھی نظر آئیں گے۔ مثلاً ابھی پہلے تو بقیہ میچز کے لئے ونڈو ڈھونڈنا ہی ایک مصیبت ہے۔ پھر اس پر بہت ہی کم امکان ہے کہ ٹورنامنٹ پاکستان...
  16. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    انگلش ٹیم پہلی اننگ میں 205 پر آل آؤٹ۔ انڈیا کو آج شاید 10 اوورز کا کھیل مل جائے۔ اگر اسمیں دو وکٹس مل گئی تو کینگروز کا شاید کوئی چانس باقی رہ جائے انگلینڈ جانے کا ورنہ تو نا ممکن ہی ہے۔۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    قلندرررز لاہور قلندرز نے بائیو سیکیور ببل پر سوال اٹھادیے - ایکسپریس اردو
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    تعلیمی ادارے یکم مارچ سے مکمل اوپن ہیں البتہ پی ایس ایل بند کر دی جائے۔ یہ وطن عظیم وطن!!
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    ساری دنیا میں لیگز ہو رہی ہیں۔ لیکن ایس او پی کی ایسی دھجیاں اڑتے کہیں نہیں دیکھیں۔ساڈاکجھ نہیں جے ہو سکدا۔۔۔
Top