پروٹیز آجکل کیربئینز کے دورہ پر ہیں جہاں وہ 2 ٹیسٹ اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گے۔
پہلے ٹیسٹ کا دوسرا روز جاری
کالی آندھی 97 آل آؤٹ & 23/1
پروٹیز 322 آل آؤٹ
کالی آندھی ٹرائل بائے 202 رنز
پہلے سیمی فائنل میں یونانی کھلاڑی سٹیفناس سیسیپاس نے جرمن کھلاڑی الیگزنڈر زیورو کو پانچ سیٹ کے سخت مقابلے کے بعد زیر کر لیا۔۔
دوسرا سیمی فائنل (آلموسٹ فائنل) نڈال اور ورلڈ نمبر 1 جوکووچ کے درمیان جاری۔
پہلے سیٹ میں نڈال 5-0 سے آگے۔۔
دو روز میں میچ ہے اور ابھی ٹیمز کے پلئیرز یو اے ای نہیں پہنچ پائے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا عجیب ہی کوئی مذاق چل رہا ہے۔۔۔
Quetta Gladiator's captain Sarfaraz Ahmed unable to leave for UAE
Welcome to CodeIgniter
چیلسی بمقابلہ میڈرڈ سکینڈ لیگ لندن میں جاری۔
ہنوز مقابلہ 0-0 سے برابر ہے 22 منٹ کے بعد۔
میڈرڈ کو ہر صورت گول داغنا ہوگا ورنہ چیلسی اوے گول پر جیت جائے گا۔۔