نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    نیوزیلینڈ جیت کے قریب تر 72 (ممکنہ) گیندوں میں 28 رنز درکار 8 وکٹس باقی۔
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    ٹی ڈے 6 انڈیا 217 & 170 نیوزیلینڈ 249 & 19/0 کیویز کو مزید 120 رنز درکار ہیں جبکہ آج کم از کم 45 مزید اوورز کا کھیل ممکن ہے۔ اور بارش کا دور دور تک امکان نہیں۔۔ لگتا ہے کہ ولیمسن جی بالآخر آئی سی سی ٹورنامنٹ جیت ہی ڈالیں گے۔۔
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    چھٹے روز (ایکسٹرا ڈے) پہلے سیشن کا کھیل جاری۔ اسوقت میچ کافی دلچسپ صورتحال میں ہے۔ انڈیا 217/10 & 111/5 نیوزیلینڈ 249 انڈیا لیڈ بائے 79 رنز۔۔۔ اگر لنچ تک کیویز نے تو وکٹ اور اڑا دیں تو جیتنے کے امکانات مزید روشن ہو سکتے ہیں۔۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    زلمی نے 175 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر 21 گیند پہلے ہی پار کر لیا۔ ملتان بمقابلہ پشاور فائنل 23 کو کھیلا جائے گا۔۔
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    کیویز کے آج کے سست کھیل کو دیکھ کر کافی برا لگا لیکن ہنوز انکے پاس جیت کے کچھ چانسز باقی ہین۔ دوسری طرف انڈیا با آسانی ڈرا کرنے کی پوزیشن میں ہے۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    کوالیفائر 2 یونائیٹڈ بمقابلہ زلمی اسلام آباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 174 رنز جوڑے ہیں 9 وکٹ کے نقصان پر۔ زلمی نے کل بھی تقریباً ایسا ہی ہدف با آسانی عبور کر لیا تھا۔ امید ہے کہ آج بھی جیت انکی ہوگی۔۔
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    ٹی ڈے 5 انڈیا 217 آل آؤٹ & 0/0 نیوزیلینڈ 249 آل آؤٹ انڈیا ٹرائل بائے 32 رنز کیویز نے دفاعی انداز میں کھیلنے کو ترجیح دی ہے لیکن ابھی بھی انکے جیتنے کے امکانات کافی روشن ہیں کہ باؤلرز کو سیم اور سوئنگ دونوں مل رہی ہیں۔ تو ہو سکتا ہے بولٹ اینڈ کمپنی سستے میں اڑا دیں ۔۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    ایلمینیٹر میں پشاور نے کراچی کو زیر کرتے ہوئے کوالیفائر 2 میں جگہ پکی کر لی۔ اسلام آباد اور پشاور کی ٹیمیں فائنل میں پہنچنے کے لئے آج شب 9 بجے بھڑیں گی۔۔
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    ملتان سلطانز کے فینز کو کوالیفائر جیت کر ڈیبیو فائنل تک رسائی مبارک ہو۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    چوتھے روز کا کھیل بھی بارش کی نظر۔ اب صرف 2 دن کا کھیل باقی ہے ایک کل آخری دن اور دوسرا پرسوں اضافی دن یعنی زیادہ سے زیادہ 206 اوورز کا کھیل ممکن ہے۔ اگر 2 مرتبہ اننگ تبدیل ہو تو اوپر کے 6 اوورز میں سے بھی 4 اوورز منہا کر دیے جائیں گے۔ بولے تو کیویز کے ہاتھ تقریباً ڈرا تو لگ ہی گیا ہے۔ اب...
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    اسٹمپس ڈے 3 انڈیا 217 آل آؤٹ نیوزیلینڈ 101/2 ٹرائل بائے 116 رنز کل کے دن بھی کافی ساری بارش کا امکان ہے اور عین ممکن ہے کہ سارا دن ہی منسوخ ہو جائے۔۔ نہیں تب انڈیا کا اسکور 211/7 تھا جسکو فہد اشرف بھائی نے اگلی پوسٹ میں درست کر دیا تھا۔
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    لنچ ڈے 3 انڈیا 211/3 اگر مزید بارش نہ روکے میچ تو ایکسٹرا دن کے تعاون سے میچ نتجہ خیز ثابت ہو سکتا ہے۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    کراچی بمقابلہ کوئٹہ کراچی کے کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔ کراچی اگر میچ جیتا ہے تو اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرے گا اور اگر ہارتا ہے تو قلندرز کوالیفائی کریں گے۔ کم آن کوئٹہ یو کین ڈو اٹ۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    ٹیسٹ چمپئین شپ کا فائنل اسوقت ساؤتھمپٹن انگلینڈ میں انڈیا اور نیوزیلینڈ کے درمیان جاری۔ میچ کا پہلا روز بارش کے باعث منسوخ ہو گیا تھا۔ لنچ ڈے ٹو۔ انڈیا 69/2 28 اوورز ٹاس: نیوزیلینڈ
  15. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2021

    جوکووچ جی کو 19واں گرینڈ سلیم مبارک ہو۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    کافی بھی رہ سکتی ہے۔ قلندرز جب کرتے ہیں کمال ہی کرتے ہیں۔۔
  17. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2021

    دوسرا سیٹ یونانی کھلاڑی نے زیادہ آسانی سے اپنے نام کر لیا یہاں تو کچھ انہونی ہونے جا رہی ہے۔۔
  18. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2021

    جوکووچ بمقابلہ سیسیپاس فائنل جاری۔۔ شدید گھمسان کے رن کے بعد پہلا سیٹ یونانی کھلاڑی کے نام۔
  19. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2021

    جوکووچ نے چوتھا سیٹ بھی اپنے نام کر کے فائنل میں جگہ پکی کر لی۔۔۔
  20. عبداللہ محمد

    نیوزیلینڈ کا دورہ انگلینڈ 2021

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئینشپ کے فائنل سے قبل کیوی ٹیم انگلش ٹیم کے ساتھ دو میچز کی سیریز کھیل رہی ہے۔ پہلا ٹیسٹ برابر رہا اور دوسرے ٹیسٹ میں کیویز کی پوزیشن بہتر لگ رہی ہے۔ لگتا ہے ٹیسٹ چمپئین شپ کا فائنل خوب رہے گا۔
Top