فرنچ اوپن 2021

پہلے سیمی فائنل میں یونانی کھلاڑی سٹیفناس سیسیپاس نے جرمن کھلاڑی الیگزنڈر زیورو کو پانچ سیٹ کے سخت مقابلے کے بعد زیر کر لیا۔۔

دوسرا سیمی فائنل (آلموسٹ فائنل) نڈال اور ورلڈ نمبر 1 جوکووچ کے درمیان جاری۔

پہلے سیٹ میں نڈال 5-0 سے آگے۔۔
 

زیک

مسافر
بیک گراؤنڈ میں لگا لیا ہے۔ ندال نے پہلا سیٹ 6-3 سے جیتا اور دوسرے میں 2-4 سے ہار رہا ہے
 
Top