یورو کپ 2020

یورو کپ جو کہ پچھلے سال منعقد ہونا تھا کرونا کے باعث منسوخ ہو گیا تھا ۔ سال بھر کی تاخیری کے بعد ہو رہا ہے لیکن ہنوز یورو 2020 ہی کھیلا رہا ہے۔



euro2021preview.jpg
 
جرمنی کا گول لیکن اگلے ہی لمحے ہنگری کا پھر سے گول۔
20 منٹ کا کھیل باقی۔ اگر یہی اسکور رہا تو جرمنی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگا۔

دوسری طرف پرتگال اور فرانس کا میچ 2-2 سے برابر چل رہا۔اگر فرانس وہ میچ جیتا ہے تو پھر پرتگال ٹورنامنٹ سے باہر ہوگا۔
 
ادھر کوپا امریکہ کپ میں ارجنٹائن بھی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اب 11 جولائی پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجے ارجنٹائن بمقابلہ برازیل فائنل ہو گا۔
میسی کے لیے نیشنل لیول پر ایک ٹائٹل جیتنے کا موقع۔
 
دوسرا سیمی فائنل ایکسٹرا ٹائم میں انگلینڈ نے جیت لیا۔

انگلینڈ بمقابلہ اٹلی فائنل 12 کو لندن میں کھیلا جائے گا۔۔
 
یورو کپ کا فائنل اٹلی بمقابلہ انگلینڈ ومبلے اسٹیڈیم لندن میں شروع ہوا چاہتا ہے۔

اٹس گوئنگ ٹو روم !!


فورزا اطالیہ
 
Top