ہمارے دوستوں کا بھی کوئی حال نہیں۔ پہلے کہتے تھے ثاقب نثار کا میڈیا کو انٹرویو دینا غلط ہے، اسکی بیان بازی غلط ہے یہ جج کا کنڈکٹ نہیں ہے۔ جب قاضی فائز کا انٹرویو آیا ہے تو کہتے ہیں ثاقب نثار نے بھی تو انٹرویو دیا تھا
ثاقب نثار کا غلط کام قاضی فائز کے غلط کام کی دلیل ہو گیا ہے اب :)