دو نمبری کی ماہر جماعت ن لیگ کا ایک اور کارنامہ!!
مسلم لیگ ن نےڈسکہ سے سابق رکن مرحوم افتخار الحسن شاہ کے دستخطوں کے ساتھ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی، دو نمبری پکڑے جانے پر تحریک واپس لے لی۔
سوچیں الیکشن میں کتنی دھاندلی کرتے ہوں گے!!