نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    معاشرے میں امن تب ہوتا ہے جب طاقتور قانون کے نیچے آتا ہے، وزیراعظم

    معاشرے میں امن تب ہوتا ہے جب طاقتور قانون کے نیچے آتا ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک بدھ 16 جون 2021 میں بھی قانون توڑوں تو میرےخلاف بھی ایکشن لیں ورنہ میں ایکشن لوں گا، عمران خان . فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے معاشرے میں امن تب ہوتا ہے جب طاقتور قانون کے نیچے آتا ہے۔...
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پائین اے کی؟ :) عبدالقیوم چوہدری
  3. جاسم محمد

    قومی اسمبلی میں حکومتی اورن لیگ کے اراکین کی ہنگامہ آئی،ایوان میدان جنگ بن گیا

    ایوان اسمبلی مچھلی بازار بنانے پر دس اراکین اسمبلی معطل
  4. جاسم محمد

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    صدارتی نظام میں اگر اختیارات اور بجٹ مقامی حکومت تک جائے گا تو ٹھیک وگرنہ اس کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
  5. جاسم محمد

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    یہ فضول نظریاتی بحث ہے۔ مقامی حکومتیں شہر کی ٹیکس کولیکشن کی ذمہ دار ہوتی ہیں۔ آدھا ٹیکس مقامی حکومت اور باقی ٹیکس وفاق کے پاس چلا جاتا ہے۔ ادھر ناروے اور دیگر مغربی ممالک میں یہی نظام ہے۔ شہری حکومتیں اپنا سارا انتظامی ڈھانچہ خود چلاتی ہیں۔ صرف بڑے بڑے منصوبے جیسے ٹرین ٹریکس، نیشنل ہائی ویز،...
  6. جاسم محمد

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    مردم شماری دوبارہ کر وا لیں پھر۔
  7. جاسم محمد

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    ۱۸ ویں ترمیم، این ایف سی ایوارڈ میں یہ سب طے شدہ ہے۔ اگر کچھ طے نہیں ہے تو مقامی حکومتوں کو کتنا بجٹ ملے گا۔ اسی لئے تو کراچی رل گیا ہے۔
  8. جاسم محمد

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    یہ پیکیج وفاقی حکومت کہیں نہ کہیں کراچی میں لگا رہی ہے۔
  9. جاسم محمد

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    کراچی کما کر دے رہا ہے لیکن کمائی کھا کوئی اور رہا ہے۔ اسی لئے صوبائی حکومت سے جان چھڑا کر کراچی کی مقامی حکومت کا قیام ضروری ہے۔
  10. جاسم محمد

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    اختیارات وفاق سے سیدھا مقامی شہری و بلدیاتی حکومتوں تک جانے چاہیے تھے جو اب صوبائی حکومتوں میں آکر پھنس گئے ہیں۔
  11. جاسم محمد

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    مرزا جواد بیگ ۲۰۰۶ میں بھی ایکٹو تھے KARACHI: 22 provinces proposed for country’s progress - Newspaper - DAWN.COM
  12. جاسم محمد

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    یہ صرف کراچی ہی نہیں پاکستان کے ہر شہر کا مسئلہ ہے۔ ملک میں مقامی حکومتیں جو جمہوریت کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہیں ناپید ہیں۔ ۱۸ ویں ترمیم نے وفاق سے اختیارات لے کر صوبائی حکومتوں کو دے دیے اور آگے مقامی شہری و بلدیاتی حکومتوں میں منتقل نہ کئے۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ کراچی کے انتظامی حالات مشرف دور کے...
  13. جاسم محمد

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    چیف جسٹس پاکستان نے جمہوریت کو سازش قرار دے دیا۔
  14. جاسم محمد

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس

    کراچی کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی، شہر تباہ کردیا گیا، چیف جسٹس ویب ڈیسک بدھ 16 جون 2021 بورڈ آف ریونیو سب سے کرپٹ ترین ادارہ ہے، زمینوں پر قبضے ممبر بورڈ کی وجہ سے ہو رہے ہیں، چیف جسٹس کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ سندھ میں مختیار کار تو وزیر بنے ہوئے ہیں۔ سپریم...
  15. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    قرآن پڑھے بغیر بھی آپ کو معلوم ہے کہ چوری کرنا، بدکاری کرنا، ملاوٹ کرنا، رشوت لینا دینا، کرپشن وغیرہ غلط پریکٹس ہے۔ اگر معاشرہ کی اکثریت صرف ان بنیادی برائیوں سے باز آجائے تو یہی کافی ہے۔ قرآن کے دیگر احکامات ایک طرف رکھ دیں۔
  16. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    پاکستان میں کوئی قانون قرآن و سنت سے متصادم بن نہیں سکتا۔ یہ حتمی بات آئین پاکستان کی پہلی شق قرار داد مقاصد ۱۹۴۹ سے شامل ہے۔ مسئلہ دراصل عمل درآمد کا ہے۔ جیسے سرکاری مسلمان قرآن پڑھ لیتے ہیں عمل نہیں کرتے۔ ویسے ہی ان کی حکومت پاکستان آئین و قانون پڑھ لیتی ہے اس کا عملی نفاذ نہیں کرتی۔
  17. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    زندگی کتاب پر عمل کرنے سے بنتی ہے۔ کتنے سرکاری مسلمان ہیں جو اس کتاب پر واقعتا عمل کرتے ہیں؟ اگر ایسا ہوتا تو پاکستانی معاشرہ جنت نظیر بن چکا ہوتا۔
  18. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    یہ سب کتابی باتیں ہیں۔ عملا ایمان کی حفاظت کرنا ہر مسلمان کی انفرادی ذمہ داری ہے۔ بازار میں جو ملاوٹ والا مال بیچ رہا ہے، بچوں کو جو حرام کھلا رہا ہے، سرکاری دفتر میں جو رشوت لے رہا ہے اور دے رہا ہے، مدارس و مساجد میں جو بچوں کا ریپ کر رہا ہے، قومی اسمبلی میں جو ایک دوسرے کو بازاری زبان میں...
  19. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    ایمان کا تحفظ کرنا اگر حکومت کا کام ہے تو پھر آپ سرکاری مسلمان ہوئے۔
Top