نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    میرا موقف مرزا شہزاد اکبر والا ہی ہے۔ آپ نے نہیں ماننا تو نہ مانیں :)
  2. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    یہ کیسا تحفظ ہے کہ جب عمران خان نے ایک اقلیت کو مشیر خزانہ لگایا تو پوری قوم نے مخالفت کر دی۔ اور اسے اپنے فیصلہ پر یوٹرن لینا پڑا۔
  3. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    سارے نہ سہی اکثریت تو خان کی سپورٹر ہی ہے۔ اگلے الیکشن میں ان کو ووٹ کا حق دے کر دیکھ لیں۔ :)
  4. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    یعنی آپ مسلم سپریمسسٹ ہیں۔ ایسے تو پھر ہر مذہب کا پیروکار اپنی ہی مذہبی کتب کو دیگر پر فوقیت دیتا ہے۔ اسی لئے تو اپنے مذہب پر ڈٹ کر کھڑا ہوتا ہے۔
  5. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    عاطف میاں نے تو کبھی اپنا مذہب نہیں چھپایا۔ عمران خان نے اسے قادیانی رہتے ہوئے مشیر معیشت لگایا تھا۔ جس پر پاکستان کی ۹۵ فیصد آبادی کا ایمان خطرہ میں پڑ گیا تھا۔
  6. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    پاکستان کی 95 فیصد سے زائد آبادی الحمدللّٰہ جدّی پشتی مسلمان ہے لیکن اسے پھر بھی چند لاکھ قادیانیوں سے خطرہ ایمان ہے۔ دوسری طرف اسرائیل میں ۱۸ فیصد آبادی مسلمان ہے اور ان کی یہودیت کو اسلام سے کوئی خطرہ ایمان نہیں۔ Islam in Israel - Wikipedia
  7. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    اگر کوئی قادیانی خود کو مسلمان ظاہر کر رہا ہے اور ملک کا آئین و قانون، حلف نامے اسے پکڑنے، سزا دلوانے میں ناکام ہیں تو پھر مسئلہ قادیانیوں میں نہیں۔ قادیانی پکڑنے کا نظام ہی درست نہیں ہے۔
  8. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    قادیانیوں کو دو تہائی اکثریت کیساتھ آئین پاکستان کافر قرار دے چکا ہے۔ آرڈیننس ۲۰ قادیانیوں کا خود کو مسلمان کہنے، دکھنے یا حلیہ اپنانے پر سخت سزائیں سناتا ہے۔ حج فارم، الیکشن فارم، اور دیگر سرکاری کاغذات و حلف ناموں میں جگہ جگہ خود کو مسلمان ثابت کرنے کے خانے لازم و ملزوم ہیں۔ ان تمام سخت حفاظتی...
  9. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    یہ ۹۰ لاکھ اوورسیز پاکستانی قادیانی، پرویزی، گوہر شاہی ہیں؟ نہایت اہم معلومات فراہم کی آپ نے۔ مجھے خود معلوم نہیں تھا کہ ادھر مغرب میں اتنے سارے پاکستانی تو مسلمان ہی نہیں ہیں۔
  10. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    اگر میرے نام کیساتھ مرزا لگتا تو میں بھی قادیانی ہوتا بقول پٹوارخانہ :)
  11. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    تانیہ ادریس سال قبل استعفی دے کر گھر جا چکی ہیں Tania Aidrus resigns as SAPM on Digital Pakistan
  12. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    ایک بندہ حلفا اقرار کرتا ہے کہ وہ قادیانی نہیں لیکن آپ پھر بھی بغض عمران و قادیانیت میں اسے قادیانی کہنے پر بضد ہیں تو پھر اس کا کیا علاج کیا جا سکتا ہے؟
  13. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    وہ تو انتہا پسند پاکستانی معاشرہ بہت پہلے سے ہے۔ اور آپ کو کیا چاہیے؟
  14. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    ان تینوں میں سے صرف ڈاکٹر عاطف میاں قادیانی ہے۔ آدھا سچ آدھا جھوٹ ملا دینے سے وہ سچ نہیں بن جاتا۔
  15. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    تعلقات تو عمران خان کے بھی برطانیہ میں بہت پہلے سے ہیں۔ ان کی پہلی بیگم جدّی پشتی برطانیہ کے ایک ارب پتی یہودی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ اب کیا اس بنیاد پر عمران خان پر شک کرنا شروع کر دیں گے؟ :)
  16. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    اب کیا سازش ہو گئی؟
  17. جاسم محمد

    قومی اسمبلی میں حکومتی اورن لیگ کے اراکین کی ہنگامہ آئی،ایوان میدان جنگ بن گیا

    جبکہ وزیر دفاع نے پوری کتاب کی بجائے صرف کاغذ سے حملہ کیا
  18. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    برطانیہ نے سازش کر دی :)
  19. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    منافع ملے گا جیسے ایکسپورٹرز کو ملتا ہے
Top